بارشوں کا سلسلہ اپریل کے پہلے ہفتے تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
Read More »14 مارچ 2023
بارشوں کا سلسلہ اپریل کے پہلے ہفتے تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
Read More »فائرنگ کا واقعہ لکی مروت میں تھانہ صدر کی حدود میں جبکہ ٹانگ میں گومل کے علاقہکوٹ اعظم میں پیش آیا ہے۔جس میں دو اہلکار شہید اور آٹھ زخمی ہوئے ہیں۔
Read More »یہ واقعہ لاہور کے علاقے شاہدرہ میں پیش آیا ہے۔ واقعے میں سابق پولیس اہلکار فائرنگ سے قتل ہوگیا ہے۔
Read More »کے پی کے گورنر حاجی غلام علی الیکشن کمیشن آف پاکستان جائیں گے جہاں صوبے میں انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے مشاورت کرینگے۔
Read More »ملزمان نے سابقہ رنجش کی بنا پر باپ بیٹا پر فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں باپ عنایت جاں بحق جبکہ بیٹا شجاعت زخمی ہو گیا، جو ہسپتال میں زیر علاج ہے
Read More »ضلع شرقی اور جنوبی کے علاقوں میں بھی بجلی غائب ہے، ہائی ٹینشن لائن میں فنی خرابی کے باعث اچانک بجلی بند ہوئی۔
Read More »ڈیوٹی الاؤنس نہیں دیا جارہا ہے اور نہ ہی کسی قسم کی سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔اپنی جیب سے روزانہ کرایہ ادا کرکے ڈیوٹی دے رہے ہیں
Read More »14 مارچ 2023
عثمان وڑائچ اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاق کی نمائندگی کر رہے تھے۔پی ڈی ایم حکومت آنے کے بعد عثمان وڑائچ نے بطور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عہدہ سنبھالا تھا
Read More »دہشتگردوں نے ٹانک میں مردم شماری ٹیم کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر فائرنگ کردی
Read More »اسلام آباداور لاہور پولیس کے درمیان طویل اجلاس، اسلام آباد پولیس زمان پارک جانے سے پہلے عمران خان کے چیف سکیورٹی افسر سے بھی رابطہ کرے گی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos