سی پی او راولپنڈی کی زیر صدارت امن وامان کے حوالے سے اجلاس June 27, 2023 شہر میں متحرک گینگز کے خلاف کاروائیوں کو تیز کیاجائے، خالد ہمدانی سی پی او
راولپنڈی: 15ماہ قبل اغواء ہونے والی 3 سالہ بچی بازیاب،اغوا کارگرفتار June 27, 2023 ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کے بعد بچی والدین کے حوالے، والدین خوشی سے نہال،پولیس سے اظہار تشکر
لاہور ہائیکورٹ نے سُپر ٹیکس کا نفاذ درست قرار دیدیا June 27, 2023 عدالت نے بینکنگ سمیت 16 سیکٹرز پر سپر ٹیکس کی شرح 10 فیصد سے کم کرکے چار فیصد کردی۔
اغوا کے مقدمات میں مطلوب دو خطرناک اشتہاری متحدہ امارات سے گرفتار June 27, 2023 خاتون سمیت دونوں ملزمان کو بذریعہ فلائٹ آج لاہور ایئر پورٹ پہنچایا گیا۔
فوجی عدالتیں کیس، جسٹس یحییٰ آفریدی کا بھی فل کورٹ بنچ تشکیل دینے کا مطالبہ June 27, 2023 کیس سننے والے بنچ میں موجود ججز کے تحریری اعتراضات انتہائی سنجیدہ ، نظرانداز نہیں کیا جا سکتا،تحریری حکمنامہ
بیوی ،ساس ، خالہ ساس کو جلانے مجرم کو 6 بار سزائے موت June 27, 2023 مجرم سلطان کوعدالت نے 23 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا۔
زیارت، شرپسندوں نے کوئلے کے6 ٹرک جلا دیے June 27, 2023 ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر حملہ، محفوظ رہے،ہرنائی میں ہڑتال،بازار مکمل طور پر بند
فوجی عدالتیں، کسی شخص کو سزائے موت نہیں دی جائے گی، اٹارنی جنرل June 27, 2023 زیرحراست کسی فرد کا فوری ٹرائل ہو گا نہ ہی سمری ٹرائل ہو گا،وکیل کرنے کا موقع دیا جائے گا۔…
توہین عدالت کیس، آئی جی اسلام آباد نے معافی مانگ لی June 27, 2023 آئی جی کے جواب سے متعلق فیصلہ آئندہ سماعت پرہوگا۔
عمران خان ایک بار پھر نیب طلب، بشریٰ بی بی کو بھی نوٹس June 27, 2023 عمران خان کو 4 جولائی کو طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا۔