دونوں ممالک نے بشکیک اور اسلام آباد کو جڑواں شہر قرار دینے اور سزا یافتہ قیدیوں کے تبادلے سمیت متعدد اہم شعبوں میں تعاون پر دستخط کیے
Read More »دونوں ممالک نے بشکیک اور اسلام آباد کو جڑواں شہر قرار دینے اور سزا یافتہ قیدیوں کے تبادلے سمیت متعدد اہم شعبوں میں تعاون پر دستخط کیے
Read More »صوبے میں صفائی والی گاڑیاں ماحول دوست الیکٹرک وہیکلز ہوں گی اور کوڑے کرکٹ سے توانائی پیدا کرنے کے اقدامات بھی کیے جائیں گے۔
Read More »حکومت 31 دسمبر 2025 تک ان 15 سفارشات پر عملدرآمد کے لیے مختصر، درمیانے اور طویل المدتی (6 ماہ، 18 ماہ اور 36 ماہ) ایکشن پلان تیار کرے گی
Read More »اب تک مجموعی طور پر 52,511 گاڑیوں کو ایم ٹیگ فراہم کیا جا چکا ہے، جبکہ گزشتہ ایک روز کے دوران 2,960 گاڑیوں کو ایم ٹیگ جاری کیے گئے۔
Read More »4 دسمبر 2025
زخمی ہونے والوں میں وارث (38 سال)، مسماۃ ش (30 سال)، یوسف (4 سال) اور اسد (3 سال) شامل ہیں
Read More »افغان مہاجرین خود واپس جا رہے ہیں، تاہم سرحد پر راستے بند ہونے کی وجہ سے کئی دن لوگ بھوکے پیاسے پڑے رہتے ہیں
Read More »ہلاک دہشت گردوں میں لعل شیر، جان شیر اور رمضان شیر شامل ہیں۔ یہ افراد پولیس پر حملوں، قبضہ گروپ اور بھتہ خوری میں ملوث تھے۔
Read More »اجلاس میں وفاقی حکومت اور صوبوں کے درمیان قومی وسائل کی تقسیم کے نئے فارمولا پر غور کیا جا رہا ہے
Read More »4 دسمبر 2025
اہلِ محلہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بچی کو محفوظ طریقے سے مین ہول سے نکالا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
Read More »وزیراعظم شہباز شریف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا اور دونوں رہنماؤں نے خیرسگالی کے جذبات کا تبادلہ کیا
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos