شہزادہ داؤد اور بیٹے سلمان کی آخری تصویر سامنے آگئی July 3, 2023 شہزادہ داؤد کی اہلیہ ''ٹائٹن آبدوز'' پر سوار ہونے پہلے کا سارا احوال بتا دیا
عمران خان کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد July 3, 2023 چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جانبدار ہیں، توشہ خان کیس نہ سنیں، چیئرمین پی ٹی آئی کا اعتراض
پرویز الٰہی کی پولیس حملہ کیس میں بھی در خواست ضمانت دائر July 3, 2023 سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے جھوٹا مقدمہ درج کیا،ضمانت دی جائے، استدعا
دو خاندانوں کی حکومتی بندر بانٹ مسترد کرتے ہیں، امیر جماعت اسلامی July 3, 2023 این آر او کے پہلے بھی مخالف تھے اور آج بھی مخالف ہیں، سراج الحق
قرآن کی بے حرمتی کے مجرموں کے خلاف کارروائی کی جائے ، وزیر اعظم July 3, 2023 وزارت خارجہ کے ذریعے سویڈن کی حکومت سے رابطہ کریں گے، آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کا مطالبہ کیا…
آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستانی معیشت میں استحکام آئے گا،موڈیز July 3, 2023 پاکستان کو طول المدتی استحکام کے لیے اصلاحات متعارف کرانا ہوں گی۔ بیان
میجر ثاقب حسین اورنائیک باقرعلی فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک July 3, 2023 نماز جنازہ میں سینئر حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران/ سپاہیوں، رشتے داروں اور دیگر افراد نے بڑی تعداد میں شرکت…
کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت 900 روپے کلو ہوگئی July 3, 2023 مرغی اور گائے کے گوشت کی قیمت میں 100 روپے فی کلو کا اضافہ کیا گیا،مارکیٹ ذرائع
نواز شریف کل سعودی عرب روانہ ہوں گے July 3, 2023 سعودی عرب میں نواز شریف کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں طے ہیں۔
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے July 3, 2023 زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی زیر زمین گہرائی 216 کلو میٹر تھی۔