اسلام آباد پولیس میں ماہر سابق فوجی بھرتی کرنے کا فیصلہ June 11, 2023 بھرتی کیلیے تعلیمی قابلیت میٹرک، عمرکی حد 42 سال ہوگی۔
سمندری طوفان کا خدشہ، شہر بھر سے بل بورڈز ہٹانے کا حکم June 11, 2023 کمزور درختوں کی کٹائی چھٹائی کی جائے۔کمشنر کراچی کی ہدایت
کراچی کیلیے صرف ایک اسکیم 12 ارب کی ہے،مراد علی شاہ June 11, 2023 شور مچایا گیا کہ کراچی کیلیے صرف 12 ارب روپے رکھے گئے۔ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس
میئر کراچی کون بنے گا؟ مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم کے کاغذات منظور June 11, 2023 ڈپٹی میئر کراچی کیلیے پیپلزپارٹی کے امیدوار عبداللہ مراد اور جماعت اسلامی کے سیف الدین ایڈووکیٹ، قاضی صدرالدین، جنید مکاتی…
کراچی میں کل گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان June 11, 2023 پیر کو درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔
مسلم لیگ نون آج ملتان میں سیاسی شو کرے گی June 11, 2023 کنونشن میں مختلف شخصیات ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گی۔
سمندری طوفان دوران جہاز کراچی میں نہیں اتریں گے June 11, 2023 پروازوں کو ملتان اور لاہور ائیرپورٹ کی جانب موڑا جائےگا،پی آئی اے نے الرٹ جاری کر دیا۔
بلوچستان میں 250 سرکاری بھوت ہسپتالوں کا انکشاف June 11, 2023 صرف کاغذوں میں موجود ہیں، زمین پر ایک اینٹ نہیں رکھی گئی۔
کل بھی کچھ چیئرمین لاپتہ ہوگئے، حافظ نعیم الرحمن June 11, 2023 اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے،میڈیا سے گفتگو
کے الیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی، متعدد علاقوں میں بجلی معطل June 11, 2023 متعلقہ گرڈ اسٹیشن کو عارضی طورپربند کر دیاگیا، جلد بحال کردیاجائے گا ،ترجمان