بلدیاتی ترمیمی بل پر کورٹ جا رہے ہیں۔وسیم اختر November 28, 2021 سندھ حکومت اب تک 4، 5 ہزار اسکول بند کر چکی ہے۔
تمام ویکسینیٹڈ افراد بطور بوسٹر فائزر ویکسین لگوا سکیں گے۔سیکریٹری صحت سندھ November 28, 2021 بوسٹر ڈوزکا دائرہ پورے سندھ تک پھیلایا جائے، بوسٹر ڈوز لگانے کی کوئی فیس نہیں لی جائے گی۔
کراچی گرین لائن منصوبہ 25 دسمبر سے شروع ہو گا۔ اسدعمر November 28, 2021 وزیراعظم عمران خان کراچی آکر منصوبے کا افتتاح کریں گے۔
کورونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق November 28, 2021 ملک بھر میں اب بھی 13 ہزار719 افراد مہلک وائرس کے باعث زیرعلاج ہیں ۔
راجن پور:9 سالہ بچی کوتیزدھارآلےسےگلاکاٹ کرقتل کرنےوالاملزم گرفتار November 27, 2021 پولیس نےابتدائی قانونی کارروائی کرتے ہوئے نامعلوم افراد کے خلاف تھانہ محمدپور میں قتل کا مقدمہ درج کیاتھا
اومیکرون وائرس،پاکستان نےجنوبی افریقہ سمیت7ممالک پرسفری پابندی لگادی November 27, 2021 پاکستان نے کووڈ-19 کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے خدشات کے باعث جنوبی افریقہ سمیت 7 ممالک پر سفری پابندی لگادی۔…
سابق جج شوکت عزیزصدیقی کابطوروکیل لائسنس بحال November 27, 2021 کمیٹی نے شوکت عزیز صدیقی کا وکالت کا لائسنس بحال کر دیا ہے
لوئردیر:زیادتی کےالزام میں گرفتارسینئرسول جج کومعطل کردیاگیا November 27, 2021 قانون سب کے لیے برابر ہے، عدالت قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے
تمام کیپٹیو پاورپلانٹس کوگیس کی فراہمی منقطع کردی گئی November 27, 2021 سوئی سدرن کیپٹیو پاور پلانٹس کو گیس فراہم کرنے کا پابند نہیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے8300ایس ایم ایس سروس مفت کرنےکافیصلہ November 27, 2021 الیکشن کمیشن آف پاکستان عوام الناس کو پہلی مرتبہ یہ سہولت مفت فراہم کر رہا ہے