ریلے سے نکلنے والے نوادرات محکمۂ آثار قدیمہ کے حوالے کر دیے گئے۔
Read More »ریلے سے نکلنے والے نوادرات محکمۂ آثار قدیمہ کے حوالے کر دیے گئے۔
Read More »14 ستمبر 2025
پولیس کے مطابق گڑھے میں ڈوب کر مرنے والے بچوں میں 3 بہن بھائی بھی شامل ہیں۔
Read More »قرعہ اندازی کے ذریعے کراچی پریس کلب کے ممبران کو تین عمرہ کے ٹکٹس بھی دیے گئے
Read More »صدر کو جے 10، جے ایف 17 اور جے 20 اسٹیلتھ فائٹرز، ڈرونز، خود کار یونٹس اور ملٹی ڈومین آپریشنز پر بریفنگ دی گئی۔
Read More »جہانزیب کی بارات 11 ستمبر کو تھی، شادی کے روز وہ شام 6 بجے کورنگی نمبر چار پر واقعے سیلون جانے کے لیےنکلا تھا ، گھر واپس نہیں آیا۔
Read More »ایم ڈی او پی ایف افضال بھٹی نے ترک نژاد خاتون نسلیحان سے ملاقات کر کے انکی واپسی کا مسئلہ فوری طورپر حل کرنے کی ہدایت کر دی۔
Read More »شوکت بھکاری کو حادثے کے باعث ہسپتال منتقل کیاگیا مگر وہ جانبرنہ ہوسکا۔
Read More »پولیس جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی ہڑتال یا مقامی پولیس کی جانب سے کارروائی نہ کرنے پر آزاد کشمیر حکومت کے کہنے پر ایکشن لے گی۔
Read More »حکومت زمینی حقائق پر مبنی فیصلے کر رہی ہے اور اس وقت سب سے اہم ترجیح متاثرہ عوام کی فوری امداد ہے۔
Read More »14 ستمبر 2025
وفاقی حکومت کے ملازمین کے بچے جو مختلف تعلیمی اداروں میں زیرِ تعلیم ہیں، انہیں میرٹ کی بنیاد پر تعلیمی وظائف دیے جائیں گے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos