سفارتی پاسپورٹ رکھنے والے پاکستانی بغیر ویزا اٹلی جائیں گے۔ معاہدہ ہوگیا June 2, 2026 معاہدے پر دستخط کی پُروقار تقریب اٹلی کی وزارتِ خارجہ میں روم میں منعقد ہوئی۔
جڑواں شہروں میں احتجاج کا اعلان، اڈیالہ جیل اور 26 نمبر کے اطراف سیکیورٹی سخت June 2, 2026 26 نمبر چونگی پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے جبکہ فی الحال تمام سڑکیں ٹریفک کے لیے کھلی ہیں۔
گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خطرہ۔پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری June 2, 2026 خیبرپختونخوا میں اچانک سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے، شہری محتاط رہیں
شانگلہ میں کچے مکان کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق June 2, 2026 رحیم آباد باسی میں افسوسناک حادثہ پیش آیا، 4 بچیاں بھی شامل ہیں
لاہور میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن پھر سے نافذ، پرانے اوقات کار بحال June 2, 2026 مارکیٹیں،ریسٹورنٹس اور بازار رات 8 بجے بند ہوں گے اور اس کا اطلاق 30 جون تک ہوگا۔
یورپی یونین نے افغانستان سے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے حقِ دفاع کی حمایت کر دی June 1, 2026 یورپی یونین نے مسلسل دونوں ممالک پر تحمل کا مظاہرہ کرنے اور کشیدگی میں کمی لانے پر زور دیا،کایا کالاس
اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال June 1, 2026 پاکستان جنگ بندی برقرار رکھنے کی کوششوں کی حمایت کرے,ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
شدید آندھی سے موٹروے ایم5 پر بجلی کی تاریں گر گئیں، روہڑی سے رحیم یار خان تک ٹریفک بند June 1, 2026 ٹریفک کو متبادل راستے فراہم ، واقعے کے فوراً بعد میپکو حکام کو مطلع کر دیا گیا، ترجمان سنٹرل ریجن
بھارت کی پچھلی بار شاید تسلی نہیں ہوئی، خواجہ آصف June 1, 2026 بھارت نے پچھلی بار غلطی کر کے اپنی مانگ کا سندور اجاڑا تھا،بھارتی آرمی چیف کے بیان پر ردعمل
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ کر دیا گیا June 1, 2026 نئی قیمت فی کلو 308 روپے 76 پیسے مقرر کر دی گئی۔