پیٹرول 1 روپیہ 9 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 42 پیسے فی لیٹر مہنگا July 30, 2026 پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
آزاد کشمیر الیکشن میں شفافیت کی ضرورت، پیپلز پارٹی رہنما ندیم افضل چن July 30, 2026 آزاد کشمیر میں الیکشن کے اگلے مرحلے کو شفاف بنانے کی کوشش کی جائے
کراچی میں فائرنگ سے 3 سالہ بچی جاں بحق؛ پولیس تحقیقات شروع July 30, 2026 3 سالہ بچی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئی
پنشن اور مراعات ریٹائرڈ ملازمین کا بنیادی حق قرار, وفاقی آئینی عدالت July 30, 2026 وفاقی آئینی عدالت نے پنشن اور مراعات کو جائز حق قرار دیا
اوورسیز پاکستانیوں کے لیے سہولیات میں مزید آسانیاں،حکومت ڈیجیٹل نظام کو وسعت دے گی: وزیراعظم July 30, 2026 اجلاس میں وزارت خارجہ، مختلف ممالک میں تعینات پاکستانی سفرا، وزارت داخلہ، ایف آئی اے، وزارت آئی ٹی اور دیگر…
سعودی عرب نے 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی واپسی 3 سال مؤخر کردی July 30, 2026 سعودی عرب نے قرض 2028 تک رول اوور کردیا ہے ، سعودی عرب کے اس اقدام سے پاکستان پر بیرونی…
ڈیرہ اسماعیل خان میں بی ڈی ایس یونٹ کا کمرہ دھماکے سے تباہ July 30, 2026 واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔
کراچی:جناح اسپتال میں مبینہ طبی غفلت،65 سالہ مریض جاں بحق July 30, 2026 واقعے کی مکمل تحقیقات جاری ہیں اور انکوائری رپورٹ کی روشنی میں مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
عمران خان کی بہنیں انسداد دہشت گردی عدالت سے اشتہاری قرار July 30, 2026 عدالت نے دونوں کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے جبکہ ان کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔
تربت میں اغوا کیے گئے 6 مزدوروں کی لاشیں برآمد July 30, 2026 4 کا تعلق پنجاب اور 2 کا خیبر پختونخوا سے تھا