پنجاب بھر میں آج یوم شہدا پولیس منایا جا رہا ہے، مختلف شہروں میں ہونے والی تقریبات میں پولیس کے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔
Read More »پنجاب بھر میں آج یوم شہدا پولیس منایا جا رہا ہے، مختلف شہروں میں ہونے والی تقریبات میں پولیس کے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔
Read More »4 اگست 2025
ملزمان نے شک کی بنیاد پر خاتون کو پھندا لگا کر قتل کیا تھا، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
Read More »ہنڈرڈ انڈیکس 1100 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 42 ہزار 174 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
Read More »شوگر مافیا کا تعلق حکمران طبقے سے ہے، اسی لیے انہیں کوئی روکنے والا نہیں۔
Read More »4 اگست 2025
پہلی قسط آج سے 9 اگست تک وصول کی جائے گی، نشستیں دستیاب ہونے پر 11 سے 16 اگست تک نئے عازمین حج بھی اپلائی کرسکیں گے۔
Read More »آج سے 7 اگست کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے بعض مقامات پر موسلادھار بارش ہوسکتی ہے۔
Read More »تھانہ بکوٹ میں مقدمہ علت 303، زیر دفعہ 375A/376/34 تعزیرات پاکستان درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیاہے ۔
Read More »لاہور جانے کی خواہشمند لڑکی کو راولپنڈی سے ٹریپ کر کے ایبٹ آباد لایااور نشہ آور دوا پلا کر درندگی کا نشانہ بنایا گیا۔ذرائع
Read More »3 اگست 2025
افغان میڈیا کے مطابق وزیرخارجہ امیرخان متقی کا دورہ پاکستان تکنیکی وجوہات کی بنا پر ملتوی کیا گیا ہے۔
Read More »پاکستان ایران کے حق کے لیے اس کے ساتھ کھڑا ہے، اسرائیل کی ایران پر جارحیت کا کوئی جواز نہیں تھا،شہباز شریف
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos