قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندہی کی جس پر گنتی کرائی گئی تو کورم مکمل تھا۔
Read More »قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندہی کی جس پر گنتی کرائی گئی تو کورم مکمل تھا۔
Read More »5 ستمبر 2025
ٹیم ممبران اور مقامی گائیڈز نے فوری طور پر انہیں ریچھ سے بچایا اور اسپتال منتقل کیا۔
Read More »5 ستمبر 2025
انڈا مارنے والی خواتین بھاگ کر اپنی گاڑی میں بیٹھ گئیں جس کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد نے ان کی گاڑی کو گھیرے میں لے کر شیشے توڑ دیے
Read More »گنڈا سنگھ والا کے مقام پر سیلاب نے ہولناک شکل اختیار کرلی، پانی کا بہاؤ 3 لاکھ 27 ہزار کیوسک تک پہنچ گیا۔
Read More »ملزم مساجد میں نمازیوں کے موبائل چوری کر کے رفوچکر ہو جاتا تھا،قبضے سے 2 چوری شدہ موبائل برآمد
Read More »زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا،زلزلے کی شدت 5.9 اور گہرائی 111 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز
Read More »امداد کو شہریوں کے انخلا، ضروری اشیا اور مویشیوں کے تحفظ کے لیے سامان کا ذخیرہ اور انخلا کے مراکز کی تیاری میں استعمال کیا جائے گا۔برطانوی ہائی کمیشن
Read More »4 ستمبر 2025
انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے ضمانت منظور کرنے کے احکامات کے بعد روبکار آج جمع کروائی گئی۔
Read More »4 ستمبر 2025
الیکشن کمیشن نے صوبہ پنجاب کے قومی اسمبلی کے پانچ حلقوں میں ضمنی الیکشن موخر کردیا ، نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
Read More »4 ستمبر 2025
پاکستان کی متوازن خارجہ پالیسی اور مؤثر ملٹری ڈپلومیسی عالمی افق پر کامیابیوں کی نوید بن گئی،دی ڈپلومیٹ
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos