14 سالہ طالبعلم فرحان کو اس کے استاد نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ شدید تشدد کے باعث فرحان نے جان کی بازی ہار گیا۔
Read More »22 جولائی 2025
14 سالہ طالبعلم فرحان کو اس کے استاد نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ شدید تشدد کے باعث فرحان نے جان کی بازی ہار گیا۔
Read More »پی ٹی آئی نے سارے نام پہلے ہی فائنل کر لیے تھے، اس میں ایک نام بھی ایسا نہیں جو بانی پی ٹی آئی کی مشاورت کے بغیر ڈالا گیا ہو۔
Read More »22 جولائی 2025
سپیل ویز کھولنے کے عمل کی نگرانی اے سی نیلور کی جانب سے کی جا رہی ہے اور یہ عمل تقریباً 5 گھنٹے تک جاری رہے گا۔
Read More »بیرسٹر گوہر، زرتاج گل،عمیر نیازی، لطیف کھوسہ اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے، ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر دلائل نہ ہوسکے۔
Read More »چلاس میں سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ پر متعدد سیاح سیلابی ریلے میں بہہ کر لاپتہ ہوگئے تھے جس کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا تھا۔
Read More »انسانی دماغ کائنات کا سب سے پیچیدہ اور حیرت انگیز نظام ہے، دماغی صحت کو نظر انداز کرنا زندگی نظرانداز کرنے کے مترادف ہے۔
Read More »متنازع یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر متعدد بار نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کے واقعات سامنے آ چکے ہیں۔
Read More »ٹرمپ دنیا میں جنگیں رکوانے میں مصروف ہیں، امریکی صدر روس اور یوکرین کے درمیان فوری جنگ بندی چاہتے ہیں،
Read More »طوفانی بارشوں کے باعث اب تک مختلف حادثات میں 221 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ملک بھر میں 804 سے زائد مکانات مکمل طور پر تباہ ہوئے ہیں۔
Read More »جوہری مذاکرات کی بحالی کے لیے امریکا کی مخلصانہ نیت ضروری ہے۔جوہری تنازع ایسے حل ہونا چاہیے جس سے دونوں فریق فائدہ اٹھائیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos