اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین صاحبزادہ سید ابوالخبیرآزاد کریں گے، مرکزی اجلاس کراچی کے محکمہ موسمیات کے دفترمیں منعقد ہوگا۔
Read More »اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین صاحبزادہ سید ابوالخبیرآزاد کریں گے، مرکزی اجلاس کراچی کے محکمہ موسمیات کے دفترمیں منعقد ہوگا۔
Read More »کوہالہ روڈ اورپتریاٹہ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی ہے جبکہ کوٹلی ستیاں روڈ اوربائی پاس روڈ بھی ملبے سے بند ہو چکے ہیں۔
Read More »فرحان غنی پر ایک ادارے کے اہلکار حافظ سہیل پر تشدد کا الزام ہے۔ مقدمے میں انسداد دہشت گردی، اقدام قتل اور دیگر دفعات شامل ہیں۔
Read More »صوبائی وزیر سعید غنی کے بھائی اور کراچی کے چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی کے خلاف دہشت گردی دفعات کے تحت فیروز آباد تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
Read More »اب ایسی کوئی بات نہیں کہ ہم ان سے مذاکرات کی بھیک مانگیں۔بھارت کے ساتھ جب بھی بات ہوگی، جو کچھ بھی ہوگا برابری کی بنیاد پر ہوگا۔
Read More »24 اگست 2025
شہر قائد میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
Read More »جاں بحق ہونے والوں میں پانچ افراد کا تعلق تحصیل ڈیرہ اسماعیل خان اور تین کا تعلق تحصیل پہاڑپور سے ہے۔
Read More »سیلاب متاثرین کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے جبکہ 800 سے زائد مویشیوں کو بھی محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔
Read More »منگلا ڈیم 75 فیصد بھرا ہوا ہے، اس صورتحال میں اضافی پانی کو محفوظ کرنے کے لیے کوئی متبادل انتظام موجود نہیں، جس کی وجہ سے اضافی پانی ضائع ہو رہا ہے
Read More »بنگلادیش میں تمام شراکت داروں کے ساتھ روابط کے خواہاں ہیں، دونوں ممالک کے عوام خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی چاہتے ہیں
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos