سجاول اور گردو نواح میں ہلکی برسات جبکہ کلورکوٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔
Read More »سجاول اور گردو نواح میں ہلکی برسات جبکہ کلورکوٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔
Read More »بعض غیر ملکی کوہ پیماوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے جبکہ باقی کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
Read More »کور آف انجینئرز کے دستوں نے بھی سازو سامان سمیت اپنا کام شروع کر دیا، موسم کی خرابی کے باوجود پاک فوج کے ہیلی کاپٹر ریسکیو مشن میں مصروف ہیں۔
Read More »فصلیں تباہ ہو گئیں، مساجد میں نقل مکانی کے اعلانات ہو رہے ہیں، ریسکیو نے فلڈ ریلیف کیمپ قائم کر دیے، شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی۔
Read More »راولپنڈی، مری، چکوال اور جہلم میں بادل پھٹنے اور موسلادھار بارش کا خدشہ ہے
Read More »علی امین گنڈاپور آج دوسرے روز بھی سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔
Read More »ترجمان کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے برطانیہ سے یکجہتی اور امدادی پیشکش پر اظہارِ تشکر کیا۔
Read More »17 اگست 2025
یہ پُل چتورکھنڈ اور دائن گاؤں کو آپس میں ملاتا تھا، اور نہ صرف مقامی آبادی کے لیے آمدورفت کا واحد ذریعہ تھا
Read More »متوفی خاور حسین کراچی میں نجی ٹی وی چینل سے منسلک تھے، ان کا آبائی گھر سانگھڑ میں ہے، ان کی نعش گاڑی سے ملی ہے جبکہ ان کے سر میں گولی لگی ہوئی تھی۔
Read More »انتظامیہ نے قریبی علاقوں کے مکینوں کو الرٹ رہنے اور ندی نالوں کے قریب نہ جانے کی بھی ہدایت جاری کر دی ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos