نیب منظورنظرلوگوں کوچھوڑدیتاہے۔جسٹس قاضی امین September 25, 2020 بینک سے قرض لینانیب کاکیس کیسے ہوگیا؟۔ریمارکس
گنے کے کاشتکاروں کے واجبات کی ادائیگی میں تاخیر پر3 سال قید ہوگی September 25, 2020 50 لاکھ جرمانہ بھی ہو گا،حکومت نے شوگر فیکٹریز(کنٹرول) ترمیمی آرڈیننس 2020 جاری کردیا۔
پاکستانی ہندو برادری کا بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے دھرنا September 25, 2020 احتجاجی دھرنے میں بھارت میں پراسرارطورپرقتل ہونے والے ہندوؤں کے ورثا بھی شامل ہیں۔
گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھاندلی کی تیاری کرلی گئی۔ترجمان ن لیگ September 25, 2020 اسی لیے عمران خان نیب کے ذریعے شہباز شریف کو کیوں گرفتارکرانا چاہتے ہیں؟ مریم اورنگ زیب
انکوائری کمیشن نے سانحہ اے پی ایس کو سیکیورٹی کی ناکامی قرار دیدیا September 25, 2020 نیکٹانے عسکری مراکز،حکام اورفیملیزپرحملوں کاالرٹ جاری کیا تھا۔
وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے September 25, 2020 اقوام عالم کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی جانب مبذول کرائیں گے۔
سانحہ آرمی پبلک اسکول۔جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کا حکم September 25, 2020 انکوائری کمیشن کی رپورٹ اورحکومت کے جواب کی کاپی شہدا کے والدین کو دی جائے۔سپریم کورت
وفاقی حکومت کا بجلی 1.62 روپے فی یونٹ مہنگی کرنیکا فیصلہ September 24, 2020 صارفین پر 165 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا
پی ڈی ایم کی پہلی حکومت مخالف ریلی کا اعلان September 24, 2020 ریلی پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام کل فیصل آباد سے چینوٹ تک ریلی نکالی جائے گی
ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ٹیکس بچانے سے 600 ارب ڈالر کا نقصان ہوتا ہے، وزیراعظم September 24, 2020 اقوام متحدہ کو غیر قانونی رقوم کی منتقلی روکنے کے لیے لائحہ عمل بنانا ہوگا، جنرل اسمبلی سے خطاب