مغوی خاتون بازیاب۔ملزم گرفتار November 23, 2020 مغویہ عذرا زوجہ منظوراحمد عمر35 سال کوگرفتار ملزم کی نشاندہی پر بلدیہ کے علاقہ سے بازیاب کرایا گیا۔
پنجاب حکومت نے دکانیں شام 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ November 23, 2020 لاہور چیمبر آف کامرس کی جانب سے دکانیں شام 6 بجے بند کرنے کے حکومتی فیصلے کی مخالفت کردی۔
بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کا سرغنہ گرفتار November 23, 2020 نوید عرف نبن عرف فقیر محمد کو میرا اسکول کے قریب سے 30 بور بگ ماؤزر بمعہ راؤنڈز سمیت گرفتارکیا…
وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر November 23, 2020 جسٹس عامرفاروق یکم دسمبرکو توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کریں گے۔
لڑکے سے زیادتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار November 23, 2020 ۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کردی گئی ۔
اس سال طلبہ کو کسی صورت پروموٹ نہیں کیا جائے گا۔سعید غنی November 23, 2020 اسکولوں کے ساتھ ساتھ ہمیں ٹیوشن اورکوچنگ سینٹرزکو بھی اس میں شامل کرنا چاہیے۔
نواز شریف کی والدہ کی نمازجنازہ بدھ کو ادا کی جائے گی November 23, 2020 بیگم شمیم اختر کی میت کاغذی کارروائی کے بعد پاکستان روانہ کی جائے گی۔
لاہورہائی کورٹ نے جہانگیرترین کی شوگرملزکو بھیجا گیا نوٹس معطل کردیا November 23, 2020 قانون کے مطابق ان لینڈ ریونیو کو شوگرملزکے گزشتہ سالوں کا آڈٹ کرنے کا اختیار نہیں۔درخواست گزار
نومسلم آرزو کورونا کاشکارہو گئی November 23, 2020 ملزم اظہرعلی کا بھی کوروناٹیسٹ کرایاگیاجو منفی آیا۔پولیس
ماہی گیروں نے100 ٹن مچھلی شکارکرلی November 23, 2020 کراچی فش ہاربرپرایک کروڑ10 لاکھ روپے میں فروخت کی۔