سرعام پھانسی کا قانون موجود نہیں، ایگزیکٹو فیصلہ کرسکتا ہے،مولانا فضل الرحمٰن September 13, 2020 20ستمبر کو اے پی سی میں لائحہ عمل تیار کیا جائے گا،سربراہ جے یو آئی
سوات میں وین گہری کھائی میں جاگری،خواتین،بچوں سمیت 12افراد زخمی September 13, 2020 وین تیز رفتار کے باعث بے قابو ہوئی،واقعہ سوات کے علاقے کبل میں پیش آیا
سانحہ موٹروے: متاثرہ خاتون نے ملزم وقار کو پہچاننے سے انکار کردیا September 13, 2020 تحقیقات میں پیشرفت، ملزم وقار کے دو برادر نسبتی بھی گرفتار، ڈی این اے ٹیسٹ کروالیے گئے
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 6 افرادجاں بحق September 13, 2020 ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہزار 379 ہو گئی،ای سی او سی
فیصل آباد:24 گھنٹوں میں 5 بچوں سے جنسی زیادتی،ملزمان گرفتار نہ ہوسکے September 13, 2020 الگ الگ مقدمات درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائی کی جارہی ہے،پولیس
’چاچوچاہتے ہیں بھائی کی طرح بیٹے کو بھی لندن بھیج دیں‘ September 13, 2020 حمزہ کسی سیاسی جرم نہیں،اربوں کی منی لانڈرنگ اور سرکاری ٹھیکوں میں کمیشن کے جرم میں بند ہیں،وفاقی مشیر
فیصلہ کن تحریک سے قبل نواز شریف کو وطن آنا ہو گا،حافظ حسین احمد September 13, 2020 حکمران اور ان کے پشتی بان چاہتے ہیں کہ نواز شریف بیرون ملک رہیں اورخاموش رہیں،جے یو آئی ترجمان
جیسے اناڑی عمران ،ویسی ہی ٹیم پنجاب میں لائے، احسن اقبال September 13, 2020 وزیراعظم کو خود سمجھ لینا چاہیے کہ ملک چلانا ان کے بس کی بات نہیں،رہنما مسلم لیگ ن
درہ آدم خیل سے پنجاب اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2ملزم گرفتار September 13, 2020 ملزمان کے قبضے سے 27عدد رائفل، 54عدد میگزین، متعدد ایمونیشن اور 700 کارتوس برآمد کئے گئے، پولیس
ایل او سی پربلااشتعال فائرنگ:بھارتی ناظم الامورکی دفترخارجہ طلبی September 13, 2020 جارحیت پسندانہ بھارتی عزائم علاقائی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، دفتر خارجہ