وین تیز رفتار کے باعث بے قابو ہوئی،واقعہ سوات کے علاقے کبل میں پیش آیا
وین تیز رفتار کے باعث بے قابو ہوئی،واقعہ سوات کے علاقے کبل میں پیش آیا

سوات میں وین گہری کھائی میں جاگری،خواتین،بچوں سمیت 12افراد زخمی

سوات: کبل کے علاقے میں وین گہری کھائی میں جاگری جس سے بچوں اور خواتین سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وین تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر کھائی میں گری۔ حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے۔