کسی بھی لا افسر کو ایسا بیان نہیں دینا چاہیے، شہزاد اکبر September 11, 2020 آئی جی پنجاب نے سی سی پی او سے رپورٹ طلب کی ہے، مشیر وزیراعظم
بلوچستان میں کورونا وائرس کی نئی لہر September 11, 2020 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے 10 اضلاع میں 55 کیسزسامنے آئے
موٹروے زیادتی کیس؛ نیلم منیر نے عدالتی اصلاحات کا مطالبہ کردیا September 11, 2020 ملزمان بنا کسی خوف اس طرح جرم کر رہے ہیں جیسے انہیں استثنیٰ حاصل ہو، اداکارہ
6 ماہ کے دوران یومیہ 8 بچوں سے جنسی زیادتی September 11, 2020 62 فیصد کیسز دیہاتوں اور 38 فیصد شہروں میں رپورٹ ہوئے، غیر سرکاری تنظیم رپورٹ
ہم اسلام آباد کا راستہ اور حق چھیننا جانتے ہیں، بلاول بھٹو September 11, 2020 جب تک آپ عوام کا حق انہیں نہیں دیتے ہم آپ کو نہیں چھوڑیں گے،پی پی چیئرمین، بدین میں خطاب
پوری قوم قائداعظم کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے، آرمی چیف September 11, 2020 پرامن اور خوشحال پاکستان ہمارا مقصد ہے،جنرل باجودہ قائد اعظم کی برسی پر پیغام
پسماندہ طبقات اور علاقوں کی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم September 11, 2020 وزیراعظم عمران خان سے بلوچستان کی صوبائی کابینہ کے ممبران کی کوئٹہ میں ملاقات
شوگراسکینڈل کی تحقیقات کے لئے نیب کی مشترکہ ٹیم تشکیل September 11, 2020 تحقیقات کی نگرانی ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی کریں گے
پیپلزپارٹی اور انسانی حقوق کی تنظمیں موٹروے حادثے کے مجرموں کی سرعام پھانسی کی مخالف September 11, 2020 واقعے پر سیاست نہیں کرنا چاہتے،ملزمان کو قانون کے دائرے میں گرفتار کیا جائے،مصطفیٰ نواز/نفیسہ شاہ
حکومتی شخصیات کا جنسی زیادتی کے مجرموں کی سرعام پھانسی کا مطالبہ September 11, 2020 قرآن کے مطابق سزا دو،دیکھتاہوں کون جرم کرتا ہے، لٹکانا پڑے گا اور کوئی راستہ نہیں، علی محمد خان