پنجاب حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں 15 روز کی توسیع کر دی July 15, 2020 30 جولائی2020 تک تعلیمی ادارے، ہوٹلز اور شادی ہالز بند رہیں گے۔عوامی اجتماعات پر بھی پابندی برقرار رہے گی۔
مرزا افتخارالدین پرتوہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد July 15, 2020 آپ کے تو دنیا بھر میں رابطے ہیں، پھرکہتے ہیں غلطی سرزد ہوگئی۔سپریم کورٹ
پاکستان میں کورونا مریض 2 لاکھ 53 ہزار سے تجاوز July 15, 2020 مہلک وبا سے5 ہزار320 افراد جاں بحق ہوچکے ۔
پنجگورمیں دہشت گردوں کا حملہ۔پاک فوج کے 3 جوان شہید،8 زخمی July 15, 2020 زخمیوں میں ایک افسر بھی شامل ہے اور پانچ زخمیوں کی حالت نازک ہے۔
راولپنڈی میں لڑکی نے لڑکی سے شادی کرلی July 14, 2020 دونوں لڑکیوں کے نکاح نامے کا اندراج کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ نمبر 10 میں ہوا۔
”مسٹر“ کہنے پر مولانا جمال الدین’’جلال‘‘ میں آ گئے July 14, 2020 میں مولانا ہوں مسٹر نہیں،اس موقع پر ایوان میں قہقہے لگ گئے۔
جسٹس فائزعیسیٰ کو بھاری جرمانہ اور برطرف کیا جائے۔فاروغ نسیم نے تحریری دلائل جمع کرادیے July 14, 2020 صدر مملکت کے ریفرنس دائرکرنے میں کوئی قانونی یا حقائق کی بدنیتی نہیں ۔تحریری دلائل
پاکستان میں اموات اور کیسز کی تعداد میں دن رات اضافہ July 14, 2020 مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 53 ہزار 604 ہو گئی،5 ہزار 320 افراد جاں بحق
جہانگیر ترین گروپ کا خاتمہ ہوگیا July 14, 2020 ذکا اشرف پنجاب شوگرملزایسوسی ایشن کے نئے چیئرمین بن گئے۔
آصف زرداری نے پارک لین ریفرنس میں بری کرنے کی استدعا کردی July 14, 2020 ریفرنس میں نقصان بینک کوہوا،قومی خزانہ درمیان میں کہاں سے آگیا؟۔وکیل فاروق ایچ نائیک