پاکستان اسٹاک ایکسچینج پرحملے کی ذمے داری قبول June 29, 2020 ان کے خود کش بمباروں پر مبنی مجید بریگیڈ نے حملہ کیا۔ بی ایل اے
ڈینیل پرل قتل کیس۔ملزمان کی بریت کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد June 29, 2020 بریت کے حکم کو ٹھوس وجہ کے بغیر کیسے معطل کیا جا سکتا ہے؟۔ جسٹس مشیرعالم
پاکستان اسٹاک ایکس چینج پرحملہ ۔6افراد شہید۔4 دہشتگرد ہلاک June 29, 2020 دہشتگرد کار میں آئے،ان کے قبضے سے گولہ بارود اورجدید اسلحہ بھی تحویل میں لے لیاگیا۔
اپوزیشن جماعتوں کاوفاقی بجٹ مستردکرنےکااعلان June 28, 2020 وفاقی بجٹ کےخلاف پوری قوم متحدہوگئی ہے۔بلاول بھٹو،حکومت کے انجام کا وقت آن پہنچا ہے،خواجہ آصف
پاکستان وینٹی لیٹر بنانے والے ممالک میں شامل ہو گیا June 28, 2020 آئندہ ہفتے8 سے10 وینٹی لیٹرز این ڈی ایم اے کے حوالے کریں گے۔فواد چوہدری
حسن نثارنے عمران خان کی حمایت کرنے پرخود کواحمق قرار دیدیا June 28, 2020 میرے تو ماتھے پر لکھا ہے کہ میں الوکا پٹھا ہوں،میرا عمران خان سے کوئی لینا دینا نہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام…
شوگرانکوائری کمیشن رپورٹ پر عملددرآمد روکنے کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج June 28, 2020 سندھ ہائی کورٹ نے حکومت کا موقف سنے بغیر ہی شوگرملزایسوسی ایشن کو ریلیف دیا۔درخواست
کرتارپورصاحب کو دوبارہ کھولنے کی پیشکش بھارت نے ٹھکرا دی June 28, 2020 پاکستان نے راجہ رنجیت سنگھ کی برسی کےموقع پر 29جون کو راہداری کھولنے کا اعلان کیا تھا۔
عمر عطابندیال کی والدہ انتقال کرگئیں June 28, 2020 جسٹس عمرعطابندیال کی والدہ کی نماز جنازہ آج شام ادا کی جائے گی ۔