جسٹس قاضی فائزکو دھمکیاں دینے والا شخص معافی نامہ لے کرعدالت پہنچا June 26, 2020 عدالتی اسٹاف اور پولیس آغا افتخارالدین مرزا کو اُٹھا کر لے گئی ہے۔خاتون وکیل
نوجوان پر تشدد کے خلاف احتجاج میں شدت۔6 پولیس اہلکار زخمی June 26, 2020 مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم کے باعث خیبر روڈ میدان جنگ بن گیا۔
عمران خان پاکستان کے گوربا چوف ہیں۔احسن اقبال June 26, 2020 عمران خان کا تعلق ریاست مدینہ سے نہیں، سوویت یونین سے ہے۔میڈیا سے گفتگو
ایل اوسی پر فائرنگ۔پاکستان کا بھارت سے احتجاج June 26, 2020 قابض بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 28 سالہ مدیحہ حفیظ شدید زخمی ہوگئی تھیں۔
نیب نے وزیر اعلیٰ سندھ کو پھرطلب کرلیا June 26, 2020 مراد علی شاہ کو 6 جولائی کو سندھ روشن کیس میں طلب کیا گیا ہے۔
شیخ رشید نے ایک لاکھ نوکریوں کا شوشہ چھوڑ دیا June 26, 2020 اختر مینگل کہیں نہیں جاتا، بہت سارے اختر مینگلوں کو جانتا ہوں۔عمران خان مدت پوری کریں گے،میڈیا سے گفتگو
پاکستان میں کرونا کیسزکی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار745 تک پہنچ گئی June 26, 2020 اموات کی تعداد 3 ہزار962 ہوگئی،84 ہزار168 مریض کرونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے۔
وزیراعظم ارکان اسمبلی کے تحفظات دورکرنے کیلیے متحرک ہوگئے June 26, 2020 پارلیمنٹ میں اپنے چیمبر میں پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتیں کیں۔فنڈز کے اجرا کی یقین دہانی
پٹرول کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث کمپنیوں کیخلاف کارروائی روکنے کی درخواست مسترد June 26, 2020 ایگزیکٹو کو ذمے داروں کے تعین کی انکوائری سے نہیں روکا جاسکتا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ
افتخارالدین ویڈیو از خود نوٹس کیس کی سماعت June 26, 2020 سپریم کورٹ نے ڈائریکٹرجنرل (ڈی جی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو طلب کرلیا۔