جسٹس فائز عیسی کی اہلیہ سپریم کورٹ میں بیان قلمبند کراتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں June 18, 2020 مجھے اور میرے بیٹے کو ہراساں کیا گیا،اپنوں نے ایسا کیس بنایا جیسے میں ماسٹر مائنڈ مجرم ہوں۔اہلیہ جسٹس قاضی…
آزادکشمیرکا بجٹ پیش۔ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں اضافہ نہیں کیا گیا June 18, 2020 غیرترقیاتی اخراجات کے لیے ایک کھرب 15 ارب روپے رکھے گئے،ترقیاتی اخراجات کے لیے 24 ارب 50 کروڑ روپے مختص…
حکومت نے اختر مینگل کو منانے کیلیےچیئرمین سینیٹ کو میدان میں اتاردیا June 18, 2020 دونوں رہنمائوں کی ملاقات۔بی این پی مینگل کے سربراہ نے چیئرمین سینیٹ کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔
گلگت۔صوبائی وزیرجان بازخان کرونا سے انتقال کرگئے June 18, 2020 جانباز خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور وہ طبیعت خراب ہونے پرسٹی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔
وفاقی حکومت نے 229 ارب روپے کاڈاکہ ڈالا۔مراد علی شاہ June 18, 2020 حکومت کا اپنی نااہلیوں کو کورونا پر ڈال دینا درست نہیں۔پریس کانفرنس
لائن آف کنٹرول پربلااشتعال فائرنگ۔پاکستان کا بھارت سے احتجاج June 18, 2020 بلااشتعال بھارتی فائرنگ سے خاتون سمیت 4 شہری شہید اورایک زخمی ہو گئے تھے۔
نیپال کے ایوان بالا نے بھی نئے نقشے کی منظوری دیدی June 18, 2020 نقشے میں ان علاقوں کو بھی ملک کا حصہ دکھایا گیا ہے جن پر بھارت اور نیپال کے درمیان شدید…
پٹرول بحران میں ملوث افراد کو گرفتارکیا جائے۔وزیر اعظم June 18, 2020 ملوث کمپنیوں کے لائسنس معطل اور منسوخ کر دیے جائیں ۔انکوائری رپورٹ وزیراعظم کو پیش۔
عمران فاروق کوقتل کرنے کاحکم بانی متحدہ نے دیا۔عدالت June 18, 2020 معظم علی نے نائن زیروسے قتل کیلیے لڑکوں کاانتخاب کیا،عمران فاروق کے قتل کیلیے محسن علی اورکاشف کامران کوچناگیا۔
کس طرح پتہ چلا لندن میں جائیدادیں ہیں؟۔سپریم کورٹ June 18, 2020 آﺅ جائیدادیں ڈھونڈیں،آﺅ جائیدادیں ڈھونڈیں کااختیارکہاں سے حاصل کیاگیا؟.جسٹس منصور علی شاہ