سندھ میں کرونا کیسز کی تعداد29ہزار647 تک پہنچ گئی June 1, 2020 سندھ میں کورونا سےاموات کی تعداد503 ہوچکی۔
سابق ایم پی اے سردار عاطف کا قاتل بیٹا گرفتار June 1, 2020 اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی تو ملزم فرارہوتے ہوئے پکڑا گیا۔پولیس
کورونا مریضوں کے لیے وینٹی لیٹرکہاں ہیں؟ June 1, 2020 کورونا آئیسولیشن وارڈ کے سوا اور کوئی انتظام نہیں۔ترجمان ن لیگ
وفاقی بجٹ 12 جون کوپیش ہوگا June 1, 2020 آئندہ مالی سال کے دوران شرح نموکاہدف 3 فیصدرکھنے کی تجویززیرغور
بھاشا ڈیم جولائی 2028 میں مکمل ہوجائے گا۔چیئرمین واپڈا June 1, 2020 سپریم کورٹ نے بیرون ملک سے ڈیمز فنڈ میں آنے والی رقوم کی تفصیلات اسٹیٹ بینک سے طلب کرلیں۔
ریلوے کا مزید 10 ٹرینیں چلانے کا فیصلہ June 1, 2020 سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کیلیے 60 فیصد سیٹوں پر بکنگ جاری ہے۔
وزیراعظم کورونا صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے June 1, 2020 قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں لاک ڈاون ختم یا جاری رکھنے سمیت دیگر فیصلوں سے آگاہ کریں گے۔
شہبازشریف نےعبوری ضمانت کیلیے ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی June 1, 2020 درخواست میں چیئرمین نیب سمیت دیگرکوفریق بنایاگیاہے۔
ڈینئل پرل قتل کیس۔ سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد June 1, 2020 سندھ حکومت کی طرف سے فاروق ایچ نائیک سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔
سرفراز بگٹی کے کانوائے میں شامل لیویز گاڑی کو حادثہ۔5 اہلکار جاں بحق June 1, 2020 سرفراز بگٹی اوران کے اہلخانہ حادثے میں محفوظ رہے۔