کرائے کے ترجمان روز سرکس لگاتے ہیں۔ مریم اورنگزیب May 31, 2020 شہباز شریف عمران خان نہیں جو شوگر مافیا کے دباؤ میں آجائیں۔ویڈیو پیغام
قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس پیرکو طلب May 31, 2020 لاک ڈاون جاری رکھنے یا محدود کرنے سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔
اسلام آباد میں فیس ماسک لازمی قرار دے دیا گیا May 31, 2020 خلاف ورزی کرنے والوں پر مجسٹریٹ تین ہزار روپے تک جرمانے کریں گے۔
علی امین گنڈا پور پر مونچھیں کٹوالیں May 31, 2020 نوکریاں بیچیں نہ پیٹرول پمپ بنائے اور نہ جائیدادیں بنائی ،ادارے تفتیش کریں۔ فیصل کریم کنڈی
پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ کا اسکول کھولنے کا اعلان May 31, 2020 15جون سے اسکولز کھولنے کا فیصلہ اٹل ہے۔شرف الزماں
پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات میں اضافہ May 31, 2020 ایک دن میں ریکارڈ88 اموات،جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد ایک ہزار483 تک پہنچ گئی۔
موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے بس الٹ گئی۔7 مسافر جاں بحق،35 زخمی May 31, 2020 چھ ماہ کا بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا جسے خراش تک نہ ائی۔
ٹرانسپورٹرز نے پیر سے بسیں چلانے کا اعلان کردیا May 31, 2020 گاڑیاں ضرور چلیں گی اگر پولیس نے روکا تو گرفتاریاں بھی دیں گے۔ ارشاد بخاری
قومی مالیاتی کمیشن۔جاوید جباراستعفیٰ دینے پرمجبورہوگئے May 31, 2020 بلوچستان میں ان کی نامزدگی پرکچھ حلقے سیاسی مخالفت اور تحفظات کا اظہارکر رہے تھے۔
تعلیمی اداروں کو اگست تک بند رکھنے کی سفارش May 31, 2020 شہریوں کیلیے مساجد، بازاروں اور دوران سفر بسوں، ٹرینوں، ہوائی جہازوں میں ماسک پہننا لازمی قراردیا گیا۔