بہاولپور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی۔4 مبینہ دہشتگرد ہلاک May 17, 2020 تین فرارہو گئے۔ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم داعش سے ہے جن میں امان اللہ، عبدالجبار،رحمان علی اورعلیم شامل۔
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز May 17, 2020 ملک میں کورونا وائرس کے سبب 873 افراد بھی جاں بحق ہوچکے۔
حکومت کاعید الفطر کیلیے 6 چھٹیوں کا اعلان May 17, 2020 چھٹیوں کے دوران تمام کاروبار،عوامی مقامات، مارکیٹس اوردکانیں بند رہیں گی۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بدعنوانی،سابق ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ گرفتار May 15, 2020 خیال گل زادہ اپنے بیوی بچوں اور خاندان کے افراد کے نام پر بی آئی ایس پی پروگرام سے سالہا…
احتیاطی تدابیرلازمی۔وزیراعظم کا تمام کاروبارکھولنے کا اعلان May 15, 2020 دنیابھرکےماہرین کہہ رہےہیں کہ اس سال ویکسین نہیں آسکتی۔میڈیا سے گفتگو
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک مرتبہ پھر کمی کر دی May 15, 2020 شرح سود میں ایک فیصد کمی کے بعد بنیادی شرح سود 8 فیصد ہو گئی ہے۔
بین الاقوامی پروازوں پر پابندی 31 مئی تک برقرار May 15, 2020 سول ایوی ایشن اتھارٹی نےانٹر نیشنل فلائٹ کی بندش میں مزید 16 دن کی توسیع کردی۔
قومی اسمبلی میں غلام سرور خان کی تقریرکے دوران شور شرابا May 15, 2020 میں اپنی بات کر رہا ہوں، اپوزیشن کو کیا تکلیف ہے، شرم کرو، حیا کرو، برداشت کرو۔غلام سرورخان
گورنر سندھ نے کورونا ریلیف آرڈیننس کی منظوری دیدی May 15, 2020 ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس فوری طورپرنافذ العمل ہو گا۔
سندھ میں کورونا سے مزید 12 اموات۔ کیسز15ہزارکے قریب پہنچ گئے May 15, 2020 24 گھنٹوں میں مزید 533 مریض صحتیاب,تعداد 3066 ہوگئی.