ن لیگ نے شہباز شریف سے تفتیش ان کیمرہ کرنے کا مطالبہ کردیا April 20, 2020 وزیراعظم کی ٹائیگر فورس کو سیاسی بنیادوں پر بنایا گیا، یہ کرپشن کا سب سے بڑا ذریعہ ہوگی۔شاہد خاقان عباسی…
وزیر اعظم سے علما کی ملاقات۔لاک ڈائون پر مکمل تعاون کی یقین دہانی April 20, 2020 لاک ڈاؤن سے متعلق وزیراعظم کا موقف حقیقت پسندی پر مبنی اور زمینی حقائق کے عین مطابق ہے۔علمائے کرام
آئندہ جمعہ یوم توبہ اوررحمت کے طور پرمنانے کا فیصلہ April 20, 2020 کورونا وائرس کے خلاف جہاد کا آغاز مساجد سے کیا جائے گا۔فردوس اعوان
تاجروں نے لاک ڈاؤن ختم کرنے کیلیے 3 دن کی ڈیڈ لائن دیدی April 20, 2020 تاجروں کووفاق اور صوبوں کی سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھانے دیں گے۔کاشف چوہدری
آٹا اور چینی اسکینڈل۔نیب نے کمرکس لی April 20, 2020 چیئرمین نیب نے آٹا چینی اسکینڈل کی انکوائری ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی کو تفویض کردی
کھربوں روپے خرچ کردیے،مریض صرف 5 ہزار ہیں۔چیف جسٹس April 20, 2020 کیا زکوة کے پیسے سے انتظامی اخراجات کرنا جائز ہے۔جسٹس گلزار احمد
شمالی وزیرستان میں کارروائی۔5 دہشتگرد ہلاک،اہلکار شہید April 20, 2020 میرانشاہ کے مغرب میں ایک چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا تھا۔
ملک میں کرونا کے مریض 8418 ہوگئے۔176 افراد جاں بحق April 20, 2020 پنجاب میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 3721 مریض ہیں۔
17 ارب سے بننے والے کرتار پور گردوارے کے گنبدوں کوآندھی لے اڑی April 19, 2020 " کیا نیب حرکت میں آئے گا؟۔احسن اقبال
مودی سرکار جان بوجھ کرمسلمانوں کونشانہ بنا رہی ہے۔عمران خان April 19, 2020 نسلی بالادستی کےنظریے ہندوتوا سے مودی سرکار کےگہرے تعلق کا یہ ایک اور ثبوت ہے۔