بھارتی فوج کی شہری آبادی پرگولہ باری۔2 سالہ حسیب شہید،4 زخمی April 13, 2020 پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرکے بھارتی چوکیوں کونشانہ بنایا۔
پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ۔دونوں پائلٹ شہید April 13, 2020 میجرعمرکا تعلق گجرات سے جبکہ لیفٹیننٹ فیضان کا تعلق کلرکہار ضلع چکوال سے تھا۔
پاکستان میں کرونا سے اموات 93 ہوگئیں۔5374متاثر April 13, 2020 ملک بھر میں اب تک 65 ہزار 114 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے۔
کرونا کا خوف۔ملتان کے نشتر ہسپتال کا عملہ کام چھوڑکرچلاگیا April 12, 2020 نشتر اسپتال کے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف سمیت 18ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
شکر ہے،فیصل واوڈا اپنے گھر سے باہر نکل آئے۔ترجمان سندھ حکومت April 12, 2020 پی ٹی آئی رہنما مستحقین سے پیسے لیتے پکڑے گئے ہیں۔مرتضی وہاب
ہم کرونا روکنے اور سندھ حکومت پھیلانے میں مصروف ہے۔ فیصل واوڈا April 12, 2020 35 سال سے ووٹ لینے والے کہیں نظر نہیں آ رہے.میڈیا سے گفتگو
شہبازشریف کو بیوی کا ماہانہ خرچہ10ہزار روپے ادا کرنے کا حکم April 12, 2020 شوہر شہبازشریف اب میرا ماہانہ دس ہزار روپے خرچہ ادا نہیں کررہا۔عدالت میں استدعا
مراد علی شاہ زبانی جمع خرچ نہ کریں،کام کریں۔ مرادسعید April 12, 2020 محض سیاست اورسیاسی آقاپروری کیلیے عوام کی جانوں کوخطرے میں ڈالاگیاتوجواب دیناہوگا۔
بلوچستان حکومت میں ایک بار پھر اختلافات سامنے آ گئے April 12, 2020 حکمران جماعت کے 2 اہم وزرا اور 2 مشیروں نے اپنے استعفوں پر دستخط کر دیے۔
اسلام آباد میں لاک ڈائون کے دوران”چیتے“کا سڑکوں پرآزادانہ مٹر گشت April 12, 2020 مارگلا پہاڑیوں کے نیشنل پارک میں ممکنہ طور پر تین چیتوں کا خاندان موجود ہے۔