بلوچستان میں تعلیمی ادارے 31مارچ تک بند رکھنے کا اعلان March 12, 2020 پابندی کا اطلاق نجی تعلیمی اداروں پر بھی ہوگا۔
سندھ ہائی کورٹ نے نجی اسکولوں کو مافیا قرار دیدیا March 12, 2020 نجی اسکولوں کو ٹیوشن فیس کے علاوہ ہر قسم کی فیس لینے سے روک دیاگیا۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا بھونچال آگیا March 12, 2020 100انڈیکس 1713 پوائنٹس کی کمی کے بعد 36 ہزارپوائنٹس کا لیول برقرار نہ رہ سکا۔
کرونا وائرس۔ پنجاب میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ March 12, 2020 کرونا وائرس کے 5 مشتبہ مریض آئسولیشن وارڈز میں زیر نگرانی ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد
مریم نوازنے سیاسی سرگرمیاں شروع کردیں March 12, 2020 آج سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کریں گی۔
نیب نے شاہد خاقان عباسی کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کردیں March 12, 2020 شاہد خاقان عباسی، بیٹے اور بہنوئی کے اکاوَنٹ میں 3 ارب روپے کا اضافہ پایا گیا،نیب کو ثبوت مل گئے۔
طورخم سرحد پر2 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق March 12, 2020 ایک کا تعلق پاکستان اوردوسرے کا تعلق افغانستان سے ہے۔
بھٹو گیٹ نمبرچارکی پیداوار تھے۔شیخ رشید March 12, 2020 ایوب خان کو ڈیڈی کہتے تھے،پیپلزپارٹی مناظرہ کرلے۔نجی یونیورسٹی میں خطاب
اسلامی نظریاتی کونسل کازینب الرٹ بل کا نام تبدیل کرنے کی سفارش March 12, 2020 زینب کے نام سے بل متاثرہ خاندان کو ہمیشہ صدمے میں رکھنے کے مترادف ہے،موت کی سزابرقراررہنی چاہیے۔ قبلہ ایاز
حکومت اسٹیل ملزکے تمام ملازمین کو فارغ کرے۔سپریم کورٹ March 12, 2020 حکومت پاکستان اسٹیل ملز چلاناچاہتی ہے تو نئے لوگ بھرتی کرے۔چیف جسٹس