پاکستان اور ملائشیا کے مابین قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا February 4, 2020 پاکستان اورملائشیا تجارت، سرمایہ کاری، انجنیئرنگ، دفاع سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھائیں گے۔ شاہ محمود قریشی
قومی اسمبلی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور February 4, 2020 مقبوضہ کشمیر میں چھ ماہ سے نافذ کرفیو فوری طور پرختم کیا جائے۔ قرارداد کامتن
گیس کی قیمتوں میں اضافہ پھرموخرکردیا گیا February 4, 2020 گیس کی قیمتوں میں اضافے کا متبادل بھی دیا جائے۔عبدالحفیظ شیخ
نئی کمیٹی بنی تو ہمارا شک یقین میں بدل گیا۔ چوہدری پرویز الٰہی February 4, 2020 پنجاب میں ڈیلیور نہیں ہورہا، پونے 2 سال سے پنجاب تجربے کی زد میں ہے۔انٹرویو
افغان حکام نے گاڑیوں کے افغانستان داخلے پر پابندی لگا دی February 4, 2020 طورخم میں ایک ہزار سے زائد گاڑیاں کھڑی ہو گئیں۔
انتہا پسندی اور خودکش حملوں کا تعلق اسلام سے نہیں۔وزیراعظم February 4, 2020 مسلم قیادت مغربی معاشرے کو اسلام کا حقیقی تصور دکھانے میں ناکام رہی۔ خطاب
ڈاکٹرنے نرس پر تھپڑوں کی بارش کردی February 4, 2020 ڈاکٹرصفدر کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کے لیے رپورٹ اعلیٰ حکام کو بھیج دی ہے۔ایم ایس ہسپتال
یوم یکجہتی کشمیر پرملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔نوٹیفکیشن جاری February 4, 2020 کشمیری شہدا کی یاد میں ملک بھر میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی جائے گی۔
سندھ کابینہ میں تبدیلی۔ سعید غنی کو محکمہ تعلیم دیدیا گیا February 4, 2020 وزیر بلدیات ناصر شاہ کو محکمہ اطلاعات کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا۔
ملائیشیا کے دورے کا مقصد دو طرفہ تعلقات میں اضافہ ہے۔وزیراعظم February 4, 2020 پاکستان کے ساتھ دفاع، تعلیم اور سرمایہ کاری سمیت دیگر شعبوں میں باہمی تعاون بڑھایا جائے گا۔ مہاتیر محمد