حیدرآباد ریلوےاسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی تین بوگیاں پٹڑی سےاتر گئیں June 19, 2026 کراچی سے پنجاب جانے والی مال گاڑی کا اپ ٹریک متاثر، بحالی جاری
خیبرپختونخواکا بجٹ پیش:ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ ، کم سے کم اجرت 45 ہزار روپے مقرر June 19, 2026 وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے بجٹ تقریر کا آغاز کیا تو اپوزیشن نے نعرے بازی اور شور شرابا شروع کردیا۔
اپوزیشن وزیراعظم کی آفرقبول کرے،ہم بات چیت کے لیےتیار ہیں:راناثنااللہ June 19, 2026 سیاسی مسائل کے حل کے لیے ڈائیلاگ ضروری ہے، حکومت کی اپوزیشن کو پیشکش
وزیر اعظم نے پٹرول 74 روپےاور ڈیزل 67 روپے فی لیٹر سستا کردیا June 19, 2026 پٹرول کی فی لٹر قیمت 373 روپے سے کم ہو کر 299 روپے اورڈیزل کی فی لٹر قیمت 378 روپے…
راولپنڈی: سیوریج نالے میں ڈوبنے والےبچے کی تلاش تیسرے روزبھی جاری June 19, 2026 7سالہ وصال 2 روز قبل آئی جے پی روڈ کچہ اسٹاپ کے قریب سیوریج نالے میں گرا تھا۔
ایرانی صدر کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی ہے: شہباز شریف June 19, 2026 دنیا کو یہ پیغام دینا ضروری ہے ایران اور پاکستان صرف ہمسایہ نہیں بلکہ برادر ممالک ہیں، جن کے دل…
ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ2026 شیڈول اور رجسٹریشن کا اعلان June 19, 2026 امتحان 16 اگست کو ہوگا، آن لائن رجسٹریشن 22 جون سے شروع
ای پاسپورٹ کی جانب مرحلہ وار منتقلی کا فیصلہ June 19, 2026 محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں جدید سہولیات اور کیش لیس نظام کی منظوری
واجبات اداکرنے کے لیے رشوت مانگنے پروزارتِ منصوبہ بندی افسران کیخلاف درخواست June 19, 2026 اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری سمیت فریقین کو نوٹس جاری کر دیا
سی ڈی اےبلنگ سسٹم پر ہیکرز کا حملہ،بٹ کوائن میں تاوان کامطالبہ June 19, 2026 اسلام آباد میں ہیکرز نے سی ڈی اے کا نظام متاثر کیا، شہری پریشان