سلامتی کونسل اجلاس میں کشمیر کومتنازع تسلیم کیا گیا۔پاکستان January 16, 2020 بھارت سے کرفیو اٹھانے اورانسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ختم کرنے پر زوردیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ
ن لیگ نے فیصل واوڈا سے فوری استعفے کا مطالبہ کردیا January 16, 2020 ’واوڈا کی حرکت پر عمران صاحب اور پوری کابینہ کو شرم آنی چاہئے‘۔ مریم اورنگزیب
الیکشن کمیشن نے ارکان کیخلاف بڑا اقدام اٹھالیا January 16, 2020 گوشوارے جمع نہ کرانے پر 318 ارکان پارلیمنٹ اورصوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی
وفاقی وزیرعلی زیدی کی اپنی ہی جماعت کے ارکان سے جھڑپ January 16, 2020 علی زیدی تو ان کی سنتے نہیں ،انہوں نے اپنا موبائل نمبر تک تبدیل کر لیا ہے۔ ارکان کا شکوہ
پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا January 16, 2020 اپیل میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ خصوصی عدالت نے ٹرائل مکمل کرنے میں آئین کی 6 مرتبہ خلاف ورزی…
بچی اغوا کیس،سینیٹرسرفراز بگٹی کو گرفتار کرنے کاحکم January 16, 2020 کوئٹہ کی سیشن عدالت نے ان کی ضمانت منسوخ کر دی۔
نوکریاں ہی نوکریاں۔وزیر اعظم نے خالی اسامیوں پربھرتی کا حکم دیدیا January 16, 2020 مختلف محکموں میں سوا لاکھ سے زائد سرکاری نوکریاں بھرتی کی منتظر ہیں۔
فیصل واوڈا نے کاشف عباسی کا پروگرام 2ماہ کیلیے بندکرا دیا January 16, 2020 پیمرا نے صحافی کو بھی کسی بھی ٹی وی چینل پرآنے سے 60 روز کیلیے روک دیا۔
آئی جی سندھ کی تبدیلی کے معاملے پروزیراعظم بھی حرکت میں آ گئے January 15, 2020 گورنر سندھ رابطہ کرکے سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا ٹاسک دیدیا ۔
آئی جی سندھ کیلیے غلام قادر تھیبو کے نام کی منظوری January 15, 2020 سندھ کابینہ نے آئی جی سندھ پولیس کلیم امام کو ہٹانے کی سفارش کردی۔