وزیر اعظم آج آزاد کشمیرکا دورہ کریں گے January 15, 2020 وفاقی وزیرعلی امین گنڈاپور وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے,متاثرہ علاقوں میں ریلیف سرگرمیوں کاجائزہ لیں گے۔
سینیٹ نے بھی نیا پاکستان ہاﺅسنگ بل منظور کرلیا January 15, 2020 زینب الرٹ ردعمل اور بحالی بل 2020ءاورخواتین جائیداد حقوق کے نفاذ کے بل 2020ءسمیت 7 بل متعلقہ کمیٹیوں کے سپرد…
نوازشریف کی صحت پر سیاست کرنےسے کیا مہنگائی ختم ہو گئی January 15, 2020 سیاسی ڈرامہ رچانے سے کیا ترقی کی شرح واپس5اعشاریہ 8 فیصد پرآ گئی ؟۔مریم اورنگزیب
سپریم کورٹ نے نیا نیب قانون لانے کیلیے 3ماہ کی مہلت دیدی January 15, 2020 تین ماہ میں مسئلہ حل نہ ہوا توعدالت قانون اور میرٹ کے مطابق فیصلہ کرے گی۔چیف جسٹس گلزاراحمد
نادرا میں جمعہ کا روز خواتین کے لیے مختص کر دیا گیا۔فردوس عاشق اعوان January 14, 2020 حکومت اتحادی جماعتوں کے تمام تحفظات کو دور کرے گی۔وزیر اعظم
گلگت بلتستان میں برفباری کا 50 سالہ اور بلوچستان میں 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا January 14, 2020 برف باری اور بارشوں سے متاثرہ افراد کی امداد کی جائے گی۔ ترجمان بلوچستان حکومت
حکومت چیف الیکشن کمشنر کیلیے نئے نام دے گی۔رانا ثنااللہ January 14, 2020 کیا نواز شریف اپنے خاندان کے ساتھ نہیں گھوم پھر سکتے؟۔میڈیا سے گفتگو
پیرپگارا نے بھی وفاقی حکومت سے تحفظات کا اظہار کردیا January 14, 2020 پی ٹی آئی سرکار نے جووعدے کیے وہ پورے نہیں کیے گئے۔صدرالدین شاہ
سرکاری افسران کی شامت آ گئی January 14, 2020 وزیراعظم نے بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے افسران کے نام ظاہر کرنے کا حکم دیدیا۔
متحدہ نے وزیراعظم سے ملاقات کرنے سے انکارکردیا January 14, 2020 جس کو ملاقات کرنی ہے وہ ایم کیو ایم کے مرکز آجائے،ہمارے دروازے سب کیلیے کھلے ہیں۔ترجمان ایم کیو ایم