دھرنا ختم۔مولانا فضل الرحمن تھوڑی دیر میں اہم اعلان کریں گے November 13, 2019 کارکنان تمام کام چھوڑ کر فوری طور پر پنڈال میں پہنچ جائیں۔مولانا عطا الرحمن
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پراٹارنی جنرل کا اعتراض مسترد November 13, 2019 حکومتی اپیل پر سماعت کے دوران انور منصور خان نے جسٹس قاضی فائزعیسی پر اعتراض اٹھا دیا اور کہا میرا…
جائیداد اور زیورات خریدنے والوں کے کوائف جمع کرانا لازمی قرار November 13, 2019 خریداری کیلیے آنے والے شخص کے کمپیوٹرایزڈ شناختی کارڈ نمبر، متعلقہ شخص کا نام ، پتہ، رابطہ نمبر اور رقم…
معیشت میں استحکام آ گیا ہے۔وزیر اعظم کا دعویٰ November 13, 2019 روپےکی قدرمیں استحکام لانےکےلیےمعاشی ٹیم کومبارک باد دیتا ہوں۔تقریب سے خطاب
حکومت بیماری پر سیاست سے گریزکرے۔بلاول بھٹو November 13, 2019 سیاسی قیدیوں کو عدالتی احکامات اور قانون کے مطابق طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔
قاسم سوری کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر محکمہ قانون کا اعتراض November 13, 2019 اپوزیشن نے یہ نہیں بتایا کہ ڈپٹی اسپیکرنے کس آئینی شق کی خلاف ورزی کی ہے۔شعبۂ قانون سازی
جو لوٹے اپنی گارنٹی نہیں دے سکتے وہ دوسروں کی گارنٹی مانگ رہے ہیں November 13, 2019 فواد چوہدری پہلے اپنا سیکیورٹی بانڈ دیں کہ کسی اورتھالی میں نہیں کھائیں گے۔ طلال چوہدری
بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں 3 جوان شہید November 13, 2019 شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے جوان پیٹرولنگ کر رہے تھے، سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ دھماکہ ہوگیا۔
وزیرقانون فروغ نسیم شام 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے November 13, 2019 نوازشریف کا ای سی ایل سے نام نکالنے کے حوالے سے ذیلی کمیٹی کے فیصلے سے متعلق بریف کریں گے۔
مولانا کا پلان بی سیاسی بدحواسی کا پلان ہے۔فردوس عاشق اعوان November 13, 2019 کوئی ایسا غیر ذمے دارانہ اقدام نہ اٹھائیں جو ان کی اپنی سیاسی عبرت کا باعث بن جائے۔