ٹرین حادثے کی انکوائری تک وزیرریلوے کومعطل کیاجائے،بلاول بھٹو October 31, 2019 وزیرریلوے اپنی کوتاہی کا ذمے دار مسافروں کو نہ ٹھہرائیں۔
ہر صوبے نے کرپشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔چیئرمین نیب October 31, 2019 جن کی جانب کوئی آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتا تھا آج وہ جیل میں ہیں۔جاوید اقبال
تیزگام آتشزدگی۔آزادی مارچ کا آج اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ کل ہو گا October 31, 2019 جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ مشترکہ اپوزیشن کی جانب سے کیا گیا۔
تیز گام آتشزدگی۔سندھ کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ October 31, 2019 صوبے بھر کے اسپتالوں کے برنس وارڈ میں خصوصی انتظامات کرنے کی بھی ہدایت دی گئی ہے۔
شہباز شریف اسلام آباد میں آزادی مارچ میں شریک ہوں گے October 31, 2019 شہباز شریف آج دوپہرلاہور سے اسلام آباد پہنچیں گے۔
تیز گام ایکسپریس آتشزدگی۔جاں بحق 18کا تعلق میر پور خاص سے ہے October 31, 2019 آتشزدگی کا شکار تینوں بوگیوں میں سوار مسافروں کا تعلق ٹنڈو جام ، ٹنڈو اللہ یار اور میر پور خاص…
آزادی مارچ کے شرکاکا احتجاج۔جی ٹی روڈ پشاور ٹریفک کیلیے بند October 31, 2019 پشاوراورنوشہرہ والی جی ٹی روڈ ٹریفک کےلیے مکمل بند ہے،گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔
آزادی مارچ گوجر خان پہنچ گیا،آج شام اسلام آباد میں داخل ہوگا October 31, 2019 گوجر خان میں جے یو آئی ف اورمسلم لیگ نون کے رہنماؤں نے قافلےکا استقبال کیا۔
فضل الرحمن کا مطالبہ پہلے ایک تھا،اب 6 ہوگئے۔وفاقی وزیرداخلہ October 31, 2019 مولانا فضل الرحمن کو دھرنے سے متعلق عدالتی فیصلوں کی پابندی کرنا ہوگی۔پریس کانفرنس
مریم نواز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ۔4 نومبرکو سنایا جائے گا October 31, 2019 نیب نے مریم نواز کی ضمانت کی مخالفت کردی