افغانستان بھارت سے خوشگوار تعلقات رکھے،مگر پاکستان کی سلامتی پر نہیں October 18, 2025 دونوں ممالک کو بقائے باہمی کے اصول پر مستقل قواعد وضع کرنے ہوں گے کیونکہ جغرافیہ بدلا نہیں جا سکتا۔
سانحۂ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہوں،شازیہ مری October 18, 2025 حملہ کرنے والے جمہوریت کی روشنی کو بجھانا چاہتے تھے مگر ناکام رہے، اور ہم بینظیر بھٹو اور سانحۂ کارساز…
انسداد دہشتگردی عدالت،پی ٹی آئی وکلاء کے وارنٹ گرفتاری جاری October 18, 2025 جج طاہر عباس سپرا نے کیسز کی سماعت کی۔ پی ٹی آئی وکلاء پر تھانہ رمنا میں دہشتگردی کی دفعات…
حج 2026:پرائیویٹ اسکیم کی بکنگ کی ڈیڈ لائن میں 5 دن کی توسیع October 18, 2025 اب بھی ساڑھے 4 ہزار نشستیں پرائیویٹ حج اسکیم میں دستیاب ہیں۔حج آرگنائزرز کو بکنگ کے لیے 17 اکتوبر کی…
بالی ووڈ چھوڑنے والی کشمیری اداکارہ زائرہ کا نکاح،تصاویر میں چہرہ نہیں دکھایا October 18, 2025 انسٹاگرام پر زائرہ وسیم نے نکاح کی تصاویر جاری کیں، جن میں وہ سرخ رنگ کے گولڈن کڑھائی والے عروسی…
نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر مبینہ طور پر اغوا October 18, 2025 پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور مغوی کی تلاش کے لیے مختلف ٹیمیں تشکیل دے دی…
پاک افغان بارڈر طورخم ساتویں روز بھی بند،تجارتی سرگرمیاں معطل October 18, 2025 بارڈر کی بندش سے دونوں طرف اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، جس سے عام شہری بھی…
حیدرآباد اور سندھ میں ڈینگی و ملیریا کے کیسز بڑھنے لگے October 18, 2025 سیکڑوں مریض اسپتالوں، کلینکس اور نجی طبی مراکز یا گھروں میں علاج کرانے پر مجبور ہیں، مگر ڈینگی اور ملیریا…
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا فچ کی پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ پر اظہار تشکر October 18, 2025 تینوں بڑی بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسیوں کی درجہ بندی میں ہم آہنگی پاکستان کی اقتصادی استحکام کی تصدیق کرتی ہے
طالبان حکومت پراکسیز کو لگام دے، آرمی چیف، بھارت کو بھی وارننگ October 18, 2025 ایٹمی ماحول میں جنگ کی گنجائش نہین، معمولی شرانگیزی کا بھی جواب دیں گے، کاکول میں خطاب