پاکستان بھارتی پائلٹ ابھے نندن کو آج سہ پہر واہگہ بارڈر پر بھارت کے حوالے کردے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بھارتی پائلٹ کوآج پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کےذریعے واہگہ بارڈر لاہور سے بھارتی ہائی کمیشن کےحکام کےحوالےکردیاجائےگا۔ بھارتی ہائی کمیشن نے بھارتی پائلٹ …
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos