اپوزیشن کا گرفتار 9 ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کا مطالبہ October 13, 2026 چیف وہپ عامر ڈوگرکا اسپیکر ایازصادق کوخط،رول 108کےتحت گرفتارارکان کی ایوان میں شرکت یقینی بنانےکی درخواست
کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید میجر حسنین شہزاد اور کیپٹن عبدالصمد کی نماز جنازہ ادا October 13, 2026 وزیراعظم شہباز شریف،فیلڈ مارشل عاصم منیر،اعلیٰ سول و عسکری حکام اور شہداء کے اہلخانہ کی شرکت
تھانہ اوگی پولیس کی کارروائی،چوری کئے گئے 19 دنبے برآمد،3 ملزمان گرفتار October 13, 2026 جنگل شنگری سے دنبے چوری ہونے کا مقدمہ درج،برآمد شدہ تمام جانور مالک کے حوالے،تفتیش جاری
لاہور میں جعفر ایکسپریس پلیٹ فارم پر پٹری سے اتر گئی،رحمان بابا ایکسپریس بھی حادثے کا شکار October 13, 2026 پشاور جانے والی دونوں ٹرینوں کو حادثات، ریلوے حکام کی جانب سے ابتدائی تحقیقات جاری
پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ October 13, 2026 آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل دشمن کےدفاعی نظام کو شکست دینےکی صلاحیت رکھتا ہے
سردار عارف قتل کیس،ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 17 اکتوبر تک توسیع October 13, 2026 مقتول کے والد کا پولیس تشدد اور فائرنگ کے الزامات،انصاف نہ ملنے پرسڑکوں پر آنےکا اعلان
پی ٹی آئی اب نہ کہیں ہے اور نہ کہیں ہوگی، فیصل ووڈا October 13, 2026 400 افراد کو لے جا کر طوفان برپا کرنے کی کوشش کی گئی۔ بہت سے حقائق موجود ہیں جنہیں وہ…
ہزارہ ایکسپریس وے پر حادثہ،کانسٹیبل پرویز اور دو سگے بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق October 13, 2026 وٹروے پولیس اور ریسکیو حکام نے لاشیں اور زخمی کنگ عبداللہ ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا
پنجاب کے مزید 3 محکموں کے لیے اربوں روپے کے فنڈز جاری October 13, 2026 محکمہ تعمیرات و مواصلات کے لیے 5 ارب 30 کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں، جبکہ محکمہ ایکسائز کو ایک…
خیبرپختونخوا بار کونسل کا گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف آج یومِ سیاہ منانے کا اعلان October 13, 2026 وکلا کی عدالتی کارروائیوں میں عدم شرکت کے باعث پشاور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں متعدد مقدمات کی سماعت ملتوی…