سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں میاں اطہرنے شفتت محمود چوہان ایڈووکیٹ کے توسط سے وفاقی بجٹ برائے سال 2019-2018 کو کالعدم قرار دینے کے لئے درخواست دائرکرادی۔درخواست گزارنے موقف اختیارکیا کہ موجودہ حکومت کو مدت پوری ہونے کی بناء پروفاقی بجٹ پیش کرنے کا اختیارہی حاصل نہیں، حکومت نے وفاقی بجٹ …
Read More »