بھارتی انڈس واٹر کمیشن نے پاکستان کا دورہ منسوخ کر دیا March 11, 2019 دورے کی منسوخی کا فیصلہ پاک بھارت کشیدگی کے باعث کیا گیا۔ بھارتی میڈیا
ہائوسنگ اسکیم سے روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔وزیر اعظم March 11, 2019 تمام پالیسیاں نچلے طبقے کو اوپر لانے کے لیے بنائی جارہی ہیں۔
نوازشریف کے کراچی میں علاج پر کوئی اعتراض نہیں۔پنجاب حکومت March 11, 2019 سابق وزیع اعظم جس اسپتال سے علاج کرانا چاہیں ہم تیار ہیں۔شہباز گل
بلاول بھٹو زرداری کی فکرمندانہ سوچ قابل قدر ہے، مریم نواز March 11, 2019 مریم نواز نے بلاول بھٹو زرداری کے اچھے خیالات اور نیک جذبات پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات March 11, 2019 ملاقات کی جس میں ملک کی داخلی و خارجی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
نواز شریف اصولوں پر ڈٹے ہیں، ڈیل کی باتیں من گھڑت ہیں۔ بلاول March 11, 2019 ہماری ناکامی تھی کہ ہم نے جوڈیشل ریفارمز پر کام نہیں کیا، آمر کے کالے قانون کو ختم نہیں کیا۔…
شاہ زیب قتل کیس، شاہ رخ جتوئی و دیگر ملزمان کی سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ March 11, 2019 مدعی کے پسماندگان میں بیوہ اور دو بیٹیاں بیرون ملک ہیں جو عدالت نہیں آنا چاہتیں، وکیل
میاں منشا کی نیب کو گرفتاری سے روکنے کی درخواست مسترد March 11, 2019 میاں منشا کو گرفتاری کا خوف ہے تو وہ درخواست ضمانت دائر کریں۔ نیب کا موقف
آغا سراج درانی کے جسمانی ریمانڈ میں 21 مارچ تک توسیع March 11, 2019 1985 سے اب تک 84 ملین روپے کی آمدن ظاہر کی۔ظاہرکی گئی جائیداد سے کہیں زیادہ اثاثوں کے شواہد ملے
کراچی میں گھر سے 2 خواتین کی لاشیں برآمد March 11, 2019 میمن گوٹھ کے گھر سے ملنے والی لاشیں ماں اور بیٹی کی ہیں جن کےجسموں پر گولیوں کے نشانات ہیں۔