جعلی سوسائٹی کےدفتر پر چھاپا، چیئرمین اورسیکریٹری زیرحراست February 27, 2019 بینکرزکوآپریٹوسوسائٹی کےنام پرعوام سےرقم اینٹھی جارہی تھی, جعلسازی سے 231 پلاٹ بیچےجاچکے ہیں
او آئی سی کے رابطہ گروپ اجلاس میں بھارتی خلاف ورزی کی مذمت February 27, 2019 وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بھارت کو مذاکرات کی پیش کش کو سراہاہے۔
نیوکراچی میں تولیہ فیکٹری میں لگی آگ بجھادی گئی February 27, 2019 واٹربورڈ نے اب تک فائرباؤزرزکوڈیڑھ لاکھ گیلن پانی پہنچایاہے۔
پاکستان میں حملے پر دعوئوں سے بھارت پیچھے ہٹنے لگا February 27, 2019 طیارے صرف 2 منٹ پاکستانی حدود میں رہے۔ حملے کے حقائق اور ٹائم لائن
پولیس مقابلہ کے دوران 2پولیس اہلکار اور ایک خواجہ سرا زخمی February 27, 2019 ڈاکوؤں کے تعاقب کے دوران فائرنگ سے2 پولیس اہلکار موٹرسائیکل گرنے سے زخمی ہوئے۔
کراچی میں پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم گرفتار،دوسرافرار February 27, 2019 گرفتارملزم فیصل ڈکیتی سمیت رہزنی اور جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا۔
او آئی سی سےبھارتی وزیر خارجہ کوبلانے کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست February 27, 2019 جس اجلاس میں سشما سوراج ہونگی میں اس میں نہیں جاؤں گا،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی
سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈی پر ’بھاری ہتھیاروں سے لڑائی‘- آزاد کشمیر میں 6 شہید February 27, 2019 بھارتی فوج کے جانی نقصان کے دعوے۔ کنٹرول لائن پر بھی جھڑپوں کی تصدیق
2 روز میں 44 ہزار سے زائد حج درخواستیں موصول February 26, 2019 حج درخواستیں 14 بینکوں کے ذریعے 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی
بھارتی جارحیت۔پاکستان نے مختلف ممالک کو اعتماد میں لے لیا February 26, 2019 بین الاقوامی میڈیا کو بھی پاکستانی مؤقف سے آگاہ کیا جا رہا ہے