نواز شریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ کل سنایا جائے گا February 24, 2019 فیصلہ دن 12 بجے سنایا جائے گا۔سیکیورٹی کے سخت انتظامات کا فیصلہ
پی ٹی آئی حکومت سابقہ حکومتوں کا نیا ورژن ہے۔ February 24, 2019 غربت ،بیروزگاری اوربدامنی سے لڑنے بجائے حکومت آپس میں دست و گریبان ہے ۔
پاک سعودی معاہدوں پرعمل درآمدکیلیے کمیٹی تشکیل February 24, 2019 9 رکنی کوآرڈینیشن کمیٹی کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
لاہور میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات کا ڈراپ سین۔ملزم گرفتار February 24, 2019 ملزم عظیم نے گھر گھس کر 3افراد کو تیز دھار آلے سےقتل کردیا تھا۔
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دورہ جاپان منسوخ کردیا February 24, 2019 دورہ منسوخی کا فیصلہ جاپانی حکام سے مشاورت کے بعد کیا گیا
تھر میں بھوک اور امراض ایک ماہ میں48 بچوں کو کھاگئے February 24, 2019 سول اسپتال مٹھی میں غذائی کمی اور دیگر امراض سے مزید 3 بچے چل بسے۔
کراچی میں کچرے سے اٹاگندا نالہ ایک اوربچے کو نگل گیا February 24, 2019 کل شام چار بجے گرے بچے کو ا ب تک تلاش نہ کیا جا سکا۔
گیس لیکج دھماکے کے 3 مختلف واقعات۔ 15افراد جھلس گئے February 24, 2019 گیس لیکج دھماکے نوشہرہ ،کوئٹہ اور خانیوال میں ہوئے۔
حج درخواستیں کل سے مقررہ بینکوں سے حاصل اور جمع کرائی جا سکیں گی February 24, 2019 حج درخواستوں کی قرعہ اندازی 8 مارچ کو کی جائے گی
کراچی میں پیراورمنگل کو ہلکی بارش کا امکان February 24, 2019 درجہ حرارت میں کمی اور سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔