کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت۔بھارتی وکلا نے دلائل مکمل کر لیے February 18, 2019 بھارت اپنے جاسوس کی صفائی میں کوئی ثبوت پیش نہ کر سکا، پاکستان کل حقائق سے آگاہ کرے گا۔
حکومت نے اپوزیشن کو مدعو نہ کرکے کم ظرفی کا مظاہرہ کیا۔پیپلز پارٹی February 18, 2019 اپوزیشن جماعتوں نے سعودی ولی عہد کا خیر مقدم کیا تھا۔شیری رحمن
سعودی ولی عہد کا دورہ۔شیخ رشیدکیلیےوزیر اعظم ہائو س کے دروازے بند رہے February 18, 2019 سعودی ولی عہد کے اعزاز میں دیے گئے عشائیےمیں تمام اتحادی جماعتوں کے وزرا کو شرکت کی دعوت دی گئی…
خیبر پختونخوا میں کچے مکانات گرنے سے7افراد جاں بحق February 18, 2019 لاشوں اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ
” نواز شریف اور شہباز شریف میرے دل میں بستے ہیں“ شہزادہ محمد بن سلمان February 18, 2019 نواز شریف اور شہباز شریف ان کے دل میں بستے ہیں۔سعودی ولی عہد
پرائیویٹ ٹرانزیکشنز نیب کا کیس ہی نہیں بنتا۔بلاول بھٹو نے سوال اٹھا دیا February 18, 2019 جرم سندھ میں ہوا۔کیس پنڈی میں کیسے چلایا جا سکتا ہے۔چیئرمین پیپلز پارٹی
کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی February 18, 2019 منگل 19 اوربدھ 20 فروری کوشہرمیں بارش ہو گی۔محکمہ موسمیات
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف نیا ریفرنس دائر کر دیا گیا February 18, 2019 رمضان شوگر مل کے لیے غیر قانونی طور پر نالہ تعمیر کروایا۔نیب ریفرنس
شہزادہ سلمان پاکستان میں انتخابات لڑیں تو مجھ سے زیادہ ووٹ لیں گے۔عمران خان February 18, 2019 2030 تک پاکستان کو اہم معاشی قوت کے طور پر دیکھ رہا ہوں۔شہزادہ سلمان کی گفتگو
نواز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت، میڈیکل رپورٹ طلب February 18, 2019 درخواست ضمانت کی سماعت 20 فروری تک ملتوی کر دی گئی