حکومتی اتحاد میں دراڑیں:عثمان بزدار ،پرویز الٰہی کو منانے میں ناکام January 19, 2019 وزیر اعلیٰ پنجاب کا ق لیگ کے تحفظات کو وزیراعظم کے پاس لے جانے کا فیصلہ۔
سانحہ بارہ مئی، میئر کراچی پر ترمیمی فرد جرم عائد نہ ہو سکی January 19, 2019 عدالت نے میئر کراچی کی میڈیکل رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 2 فروری تک ملتوی کردی۔
خطرناک دہشت گردوں کی فہرست جاری، سروں کی قیمت 1 کروڑ تک مقرر January 19, 2019 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست مرتب کرنے کا مقصد ان کی گرفتاری میں شہریوں سے مدد لینا ہے۔ سی ٹی…
خواجہ برادران کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع January 19, 2019 نیب حکام نے لیگی رہنماؤں کو سخت سیکیورٹی میں عدالت پہنچایا۔
کھوکھربرادران کی ضمانت میں 30 جنوری تک توسیع January 19, 2019 عدالت نے شفیع کھوکھر کی درخواست واپس لینے پرنمٹادی ۔
اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے این ایف کی کارروائی، ڈھائی کلو منشیات برآمد January 19, 2019 ملزم کو منشیات سمیت مزید تحقیقات کے لیے اے این ایف کے حوالے کردیا گیا، اے ایس ایف
کراچی: پولیس کا سرچ آپریشن، 10 ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد January 19, 2019 گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، منشیات، موبائل فونز اور مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد کرلی گئیں ۔پولیس
راولپنڈی میں گیس لیکج سے دھماکہ- 3 جاں بحق January 19, 2019 ڈھوک چوہدریاں میں اہلخانہ ہیٹر جلا کر سوئے لوڈشیڈنگ کے باعث گیس بھر گئی
برف باری کا نیا سلسلہ شروع- بارش کی پیش گوئی January 19, 2019 کراچی میں اتوار سے ہلکی بارش متوقع۔ کوئٹہ میں بارش سے سردی بڑھ گئی
بلوچستان لاپتہ افراد کمیشن پیر سے یومیہ 7 تا16 کیسز سنے گا January 19, 2019 سماعت 6 دن جاری رہے گی۔ کل 78 کیسز سنے جائیں گے۔ محکمہ داخلہ نے اعلان کردیا