بھارتی دھمکیاں۔ پاکستان کا اقوام متحدہ سےفوری مداخلت کا مطالبہ February 19, 2019 بھارت کے مطابق حملہ آورکشمیری تھا لیکن الزام پاکستان پردھردیا، پاکستان
جڑواں شہروں اسلام آباداور پنڈی سمیت لاہور میں بارش کا امکان February 19, 2019 شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے پشاور سے رشکئی اورملتان سے خانیوال تک بند کر دی گئی
بھتہ خوری اور تین افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار February 19, 2019 ملزم نے تھانہ جمشید کوارٹر اور تھانہ پی آئی بی کی حدود میں قتل اور بھتہ خوری کی وارداتیں کیں…
تاوان وصولی کےبعد تاجر کو قتل کرنے والا متحدہ لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار February 19, 2019 گرفتار ٹارگٹ کلر ناصر کے ساتھی عدیل کو پہلے ہی گرفتار کیا جاچکا ہے.
کراچی میں ڈکیتی کےدوران مزاحمت پر ڈاکٹر اور ڈرائیور زخمی February 19, 2019 دونوں زخمی جناح اسپتال منتقل، ڈاکٹر وسیم کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔
دہلی میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر سہیل محمودپاکستان پہنچ گئے February 19, 2019 سہیل محمود کوموجودہ حالات کے تناظرمیں بریفنگ کیلئے گزشتہ روز اسلام آباد طلب کیا گیا تھا۔
کراچی میں ڈیفنس لائبریری کے قریب ٹرالر الٹ گیا،روڈ بند February 19, 2019 حادثے کے دوران خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔بجلی کا کھمبا گر گیا اور تاریں ٹوٹ گئیں۔
شکارپورمیں چیکنگ کے دوران کار پر فائرنگ سے 5 راہگیر زخمی February 19, 2019 گرفتار افراد سے کروڑوں روپے مالیت کی 62 کلو چرس بھی برآمد ہوئی, تفتیش کیلئے تھانے منتقل
سعودی ولی عہد کے دورے پر قوم کو تقسیم کیا گیا۔خورشید شاہ February 18, 2019 حکومت کے اس رویے پر اپوزیشن مشاورت کر کے حکمت عملی بنائے گی۔
شہباز شریف کا نام پھر ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش February 18, 2019 وہ حمزہ شہباز کی بیٹی کی عیادت کیلیے لندن جانا چاہتے ہیں۔نیب نے خط لکھ دیا