نئےپاکستان والوں نےپاکستان کی بنیادیں ہلاکررکھ دی ہیں،بلاول November 18, 2018 ایک کروڑنوکری کاوعدہ کیا لیکن لوگوں سےتجاوزات کے نام پر ان کے ذریعہ روزگار چھینے جارہے ہیں،چیئرمین پیپلز پارٹی
وزیراعظم کی شیخ محمد بن زیدسے ملاقات ،عالمی امورپر بات چیت November 18, 2018 وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم سے بھی ملاقات کریں گے،
وزیراعظم عمران خان متحدہ عرب امارات پہنچ گئے، November 18, 2018 ملاقات میں سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیرخزانہ، پیٹرولیم اور توانائی کے وزیر بھی شریک، ملاقات میں دو…
آصف زرداری جمہوریت مخالف عناصر کی آنکھوں میں چبھ رہے ہیں،ترجمان زرداری November 18, 2018 فواد چوہدری اپنے لیڈرعمران خان کی فکر کریں، ترجمان آصف زرداری
ماضی میں بلوچستان کےعوام کیلئےفلاحی منصوبےنہیں بنائے گئے، وزیراعلیٰ بلوچستان November 18, 2018 بلوچستان کےعوام کوبنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں۔جام کمال
کراچی،سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 12 بھارتی ماہی گیر گرفتار November 18, 2018 پاکستان میری ٹائم ایجنسی کے مطابق گرفتار ماہی گیروں کی 2 کشتیوں کو بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے۔
زرداری سمیت دیگر کے جیل جانے سے کوئی اثر نہیں پڑے گا،فواد چوہدری November 18, 2018 اپنے اقتدار کو طول دینے کے لئے کرپشن پر پردہ نہیں ڈال سکتے، وفاقی وزیر اطلاعات
امیر تبلیغی جماعت حاجی عبدالوہاب انتقال کرگئے November 18, 2018 نماز جنازہ بعد نماز مغرب تبلیغی مرکز رائے ونڈ میں ادا کی جائے گی
وزیراعظم ایک روزہ سرکاری دورے پرمتحدہ عرب امارات پہنچ گئے November 18, 2018 صدارتی محل پہنچنے پر وزیراعظم عمران خان کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا
کویت میں مسلسل بارشوں کے باعث ایئر پورٹ بند November 18, 2018 پروازیں منسو خ ہو نےسےٹرانزٹ کے ذریعے پاکستان آنے والے مسا فر بھی محصور ہوگئے۔