سندھ کے نامزد گورنر عمران اسماعیل کی تعلیمی قابلیت انٹرنکلی August 25, 2018 انٹر پاس گورنر پی ایچ ڈی وائس چانسلرز پر حکم چلائیں گے،گورنرکوجامعات کے وائس چانسلر تعینات کرنےکااختیارہوتاہے
ایف آئی اے نے آصف زرداری اورفریال تالپور کوچوتھی بارطلب کر لیا August 25, 2018 آصف زرداری اور فریال تالپور نے کیس میں حفاظتی ضمانت حاصل کررکھی ہے
انورمجید کے جسمانی ریمانڈ میں 27 اگست تک توسیع August 25, 2018 ملزم انور مجید اور عبدالغنی مجید سے مزید تفتیش جاری ہے، اس لئے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی…
وزیراعظم نے شبلی فراز کوسینیٹ میں قائد ایوان نامزد کردیا August 25, 2018 قائد ایوان کے لیے نامزد سینیٹر شبلی فراز کا تعلق تحریک انصاف سے ہے
کراچی میں آئندہ 24گھنٹوں میں ہلکی بارش کا امکان August 25, 2018 سمندر میں طغیانی کے باعث انتظامیہ نے ہاکس بے کا ساحل عوام کے لئے بند کردیا
صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی کی وصولی جاری August 25, 2018 صدارتی الیکشن کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 4 ستمبر کو طلب کیا گیا ہے
بھکر ،پولیس اورسی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی،2دہشت گرد گرفتار August 25, 2018 گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر وکیل کی خودسوزی کی کوشش August 25, 2018 وکیل کا موقف تھا کہ میرٹ پر آنے کے باوجود اسے ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر تعینات نہیں کیا گیا
عمران خان کی قیادت میں نئے پاکستان کا سفر شروع ہو چکا،وزیراعلیٰ پنجاب August 25, 2018 قوم کی توقعات پوری کرنے کیلئے محنت کریں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
کراچی،پولیس کی پاک کالونی میں کارروائی، گینگ وار ملزم گرفتار August 25, 2018 ملزم شیراز عرف ڈکیت قتل، اقدامِ قتل، بھتہ خوری اور پولیس مقابلوں میں مطلوب تھا