ابوظہبی لاہور کی پرواز ای وائی 284، ریاض لاہور کی پرواز ایکس وائی 317، استنبول لاہور ٹی کے 714 واپس کردی گئیں۔
Read More »7 مئی 2025
ابوظہبی لاہور کی پرواز ای وائی 284، ریاض لاہور کی پرواز ایکس وائی 317، استنبول لاہور ٹی کے 714 واپس کردی گئیں۔
Read More »بھارتی فوج نے سفید جھنڈا لہرا کر شکست تسلیم کر لی-پاکستان آرمی کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر دشمن کی پوسٹوں کو بھاری نقصان پہنچایا گیا تھا۔
Read More »پاکستان اپنےدفاع کا مکمل حق رکھتا ہے، بھارت نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔
Read More »7 مئی 2025
بھارت نے رات کے اندھیرے میں معصوم پاکستانیوں کو نشانہ بنایا ہے جبکہ جوابی کارروائی شروع ہو چکی ہے، سیکیورٹی ذرائع
Read More »پاک افواج دشمن کی ننگی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔پاک فوج نے برنالہ سیکٹر میں بھارت کا ڈرون مار گرایا۔
Read More »قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان شریک ہوں گے جس میں ملکی سکیورٹی صورتحال، بھارتی جارحیت اور پاکستان کے مؤثر جواب پر غور ہوگا۔
Read More »پاکستان بھارت کی مسلط کردہ اس جنگی عمل کا بھرپور جواب دینے کا پورا حق رکھتا ہے اور بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔
Read More »بھارت کا بزدلانہ حملوں میں شہری علاقوں کو نشانہ بنانا جنگی جارحیت ہے، معصوم خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانا طاقت نہیں درندگی ہے۔
Read More »بھارت نے شہری آبادی اور مساجد پرحملے کئے ہیں، بھارت کو بھرپور فوری جواب دیاجائے گا، ہم فوجی اور سفارتی سطح پر بھارت کو بھرپورجواب دیں گے۔
Read More »پاک فضائیہ نے کچھ گھنٹے قبل بھارتی فضایئہ کے 2رافیل طیارے مار گرائے تھے ۔ اب تک پاک فضائیہ نے 5 طیارے مار گرائے ہیں
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos