تحریک انصاف کا پنجاب میں اکثریت کا دعویٰ August 5, 2018 پنجاب کے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے پی ٹی آئی کے کئی رہنمائوں کے نام سامنے آرہےہیں،
کراچی،شیر شاہ میں دھماکے کا مقدمہ سوئی سدرن گیس کمپنی کیخلاف درج August 5, 2018 مقدمہ شیرشاہ تھانے میں مقتول سبحان کے چچا کی مدعیت میں درج کیا گیا، پولیس
خواتین کی مخصوص نشستوں پرکون کون ممبر قومی اسمبلی بن سکیں گی ؟ August 5, 2018 قومی اسمبلی میں خواتین کی 60 مخصوص نشستیں ہیں جس پر تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی سمیت کئی جماعتوں…
دیامرمیں سیشن جج کی گاڑی پر شرپسندوں کی فائرنگ August 5, 2018 فائرنگ کے واقعے میں جج اور ان کے اہلخانہ محفوظ رہے۔
پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی طارق دریشک انتقال کرگئے August 5, 2018 ان کی نماز جنازہ آج رات 8 بجے ان کے آبائی گاؤں آسنی میں ادا کی جائے گی۔
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس کل طلب، اہم فیصلے متوقع August 5, 2018 کل پارٹی اجلاس میں عمران خان کو وزیراعظم کا باضابطہ امیدوار نامزد کیا جائے گا، فواد چوہدری
بلوچستان میں مخلوط حکومت کیلئے جوڑتوڑمکمل August 5, 2018 15 رکنی کابینہ، بی اے پی5، پی ٹی آئی کو 2 وزارتیں ملیں گی، ذرائع
“یوم آزادی پرنواز،مریم اورصفدرکی سزا کم نہیں کی جائےگی” August 5, 2018 صرف سزا کی مدت پوری ہونے والوں پراطلاق ہوتا ہے، نگراں وزیر اطلاعات بیرسٹرعلی ظفر
کراچی ائیرپورٹ پرنبیل گبول کا شہری سے جھگڑا August 5, 2018 نبیل گبول کی پہلے شہری سے تلخ کلامی ہوئی اور بعد میں پی پی رہنما نے طیش میں آکر شہری…
دیامر،تعلیم دشمن عناصر کیخلاف آپریشن،دہشتگرد ہلاک August 5, 2018 دہشت گردوں کے ٹھکانے سے خودکش جیکٹ، دستی بم اور بھاری اسلحہ بھی برآمد ہوا۔