عمران خان کا گورنرخیبر پختون کی برطرفی کا مطالبہ June 19, 2018 شفاف انتخابات کروانا نگراں حکومت کی ذمہ داری ہےگورنر کی سیاسی مداخلت تشویشناک امر ہے
تحریک انصاف کے تمام 7اقلیتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد June 19, 2018 الیکشن کمیشن کو ناموں کی فہرست دیر سے پہنچانے پرکاغذات مسترد کئے گئے
پلاٹ پرقبضہ ثابت ہوجائےتوالیکشن سےدستبردارہوجاؤں گا،خورشیدشاہ June 19, 2018 ہم نےسکھرمیں 9 ارب روپے کی سرکاری اراضی سے قبضے ختم کرائے ہیں،ورکرز کنونشن سے خطاب
پاکستان ہاکی ٹیم نےآسٹریاکیخلاف3میچوں کی سیریز 0-2 سے جیت لی June 19, 2018 سیریز میں ارسلان قادرنےبھرپور پرفارم کیا،مجموعی طورپر5 گول کر کےسیریز کےبہترین کھلاڑی قرار پائے
نگراں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کے اثاثوں کی تفصیلات جاری June 19, 2018 اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن نے جاری کی ہیں
نادرا حکام نےشہریوں کاڈیٹا لیک ہونےکے تمام الزامات کی تردیدکردی June 19, 2018 کسی بھی شہری کا ڈیٹا کسی بھی پلیٹ فارم سے شیئر نہیں کیا گیا،نادرا کے ڈائریکٹر جنرلز کی پریس کانفرنس
نگراں وزیراعظم سنگاپوراور برطانیہ میں جائیدادوں کے مالک نکلے June 19, 2018 نگراں وزیراعظم 3 لاکھ 80 ہزار ڈالر کے مقروض بھی ہیں، الیکشن کمیشن
بھارتی جیل سے رہائی پانے والے 6 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے June 19, 2018 رہائی پانے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں جو 2006 میں عرس میں شرکت کیلئے گئی تھیں
این اے 53سے شاہد خاقان اور عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مسترد June 19, 2018 ریٹرننگ آفیسر نے تینوں رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مختلف اعتراضات کے باعث مسترد کئے۔
کراچی میں 70 سالہ شوہر نے بیوی کوگولی مارکرخودکشی کرلی June 19, 2018 دونوں میاں بیوی کا آبائی تعلق سرگودھا سے تھا